کوئٹہ اور پیشین میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک اور بلیلی، جبکہ پشین کے علاقے خانو زئی میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 39 منٹ…
قومی ٹیم کے لیے سندھی بولنے والا پہلا کھلاڑی کون تھا؟
تقسیمِ ہند اور پاکستان کے قیام کے بعد کرکٹ کا کھیل پنجاب اور کراچی کے علاقوں تک ہی محدود ہوکر رہ گیا۔ 50ء اور 60ء سے 70ء کی دہائی تک صرف پنجاب اور شہرِ کراچی سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنتے رہے اور اس طرح یہ کھیل دیگر صوبوں کے…
غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش
سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے…
نوازشریف فروری یا مارچ میں وطن واپس آئیں گے، لندن میں موجود صحافی کا دعویٰ
لندن – لندن میں موجود معروف صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف فروری یا مارچ میں وطن واپس آئیں گے اظہر جاوید کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ذہن میں ایک پلان بنا کر بیٹھے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ لندن کے سرد موسم میں اگر کہیں گرمی دیکھی جا…
”چکھو ٹی وی“ اسکرین چاٹیے اور وڈیو میں موجود کھانے کا ذائقہ محسوس کیجیے
ٹوکیو – چاکلیٹ ہو، نمکین چٹپٹا کھانا ہو یا شربت، اب ٹی وی پر نظر آنے والی اشیائے خور و نوش کا ذائقہ آپ اسکرین چاٹ کر محسوس کر سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق جاپانی کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی وی تیار کیا ہے، جس کی…
بھارت: مذہبی اجتماع میں ہندوتوا رہنماؤں کی مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات
اتراکھنڈ – بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں نفرت انگیز تقاریر کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے ، خصوصاً بیس کروڑ آبادی کی حامل مسلم اقلیت کو نشانہ بنایا گیا ہے انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہندو انتہا پسندوں کی…
گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آنے والا ٹک ٹاک دو بڑے فیچر لانے کے لیے تیار
بیجنگ – گذشتہ دنوں ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا، اب ایک اور دلچسپ خبر یہ آئی ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے…
سندھ، بارشوں کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری
کراچی – پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو موسمِ سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے، جس کے تحت پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ…