”سڑکیں چھوٹی زبانوں کو کھا رہی ہیں“ تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک دنیا کی پندرہ سو سے زائد خطرے سے دوچار زبانیں معدوم ہو سکتی ہیں تحقیق میں ان زبانوں کو بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے مقامی سطح پر دستاویزات اور دوزبانی تعلیمی پروگراموں میں فوری سرمایہ کاری کا مطالبہ کیا گیا ہے…
بینک خدمات کے بدلے آپ کے اکاؤنٹ سے کتنی رقم وصول کرتا ہے؟
اسلام آباد – بینکاری کا نظام جوں جوں جدت اختیار کرتا جا رہا ہے، صارفین کی سہولیات بھی اسی شرح سے بڑھ رہی ہیں۔ آج بینکوں میں رقم جمع کروانا اور اسے دنیا میں کہیں بھی منتقل کرنا ماضی کی نسبت بہت آسان ہو چکا ہے علاوہ ازیں بینک آپ کو کریڈٹ کارڈ کے…
چوروں سے پریشان شہریوں نے کاریں کھلی چھوڑنا کیوں شروع کردیں؟
سان فرانسسكو – امریکا میں لوگوں کی کاروں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا لے جانے کی وارداتیں بڑھنے کی وجہ سے عوام نے ایک دلچسپ نسخہ آزمانا شروع کر دیا ہے لوگ اب پارکنگ میں اپنی گاڑیوں کے دروازے لاک کرنے کی بجائے انہیں کھلا چھوڑ دیتے ہیں اور ایسی یو وی…
امریکی کرونا فنڈ میں سو ارب ڈالر سے زائد فراڈ کا انکشاف
واشنگٹن – امریکا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں متاثرہ کاروبار اور شہریوں کی مدد کے لئے قائم کیے گئے فنڈ میں سے کم از کم ایک سو ارب ڈالر کی بڑی رقم چرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی ادارے ‘سیکرٹ سروس’ کے ایک…
امریکی شخص پر صحت پانے کے لیے قتل اور آدم خوری کا الزام
ایڈاہو – امریکا کی شمال مغربی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے شخص پر ایک ستر سالہ بزرگ کے قتل اور آدم خوری کا الزام عائد کیا گیا ہے انتالیس سالہ جیمز ڈیوڈ رسل پر رواں برس ستمبر میں ستر سالہ ڈیوڈ ایم فلیگٹ کے مبینہ قتل کا شبہ ظاہر کیا گیا، جب حکام…
بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ، ویکسینیشن مہم پر مودی کی تصویر لگانے کے خلاف مقدمہ کرنے والے شخص پر جرمانہ
نئی دلی – بھارت میں جاری ویکسینیشن مہم کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی کی تشہیر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے شخص پر بھارتی عدلیہ نے جج کا وقت ضائع کرنے کے الزام میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں…
سخت سردی میں تنہا چھوڑی گئی نوزائیدہ بچی کو کتوں نے بچالیا
چھتیس گڑھ – بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا، تو نہ صرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا، بلکہ اس کے ننھے منے بچے مکمل برہنہ بچی کے بدن سے اپنا جسم مس کر کے اسے حرارت پہنچاتے رہے جانور کی رحم دلی کی خبر نے…
کراچی میں سوئی گیس کمپنی لوڈشیڈنگ کر کے ایل پی جی سلینڈر بیچنے لگ گئی!
کراچی – پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز اور صوبائی دارالحکومت کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف احتجاج شہریوں کے معمول کے کاموں میں شامل ہو گیا ہے ایک طرف جہاں…