کراچی کے کتنے ہسپتالوں میں پوسٹ مارٹم کی سہولت میسر ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ساڑھے تین کروڑ آبادی والے شہر میں صرف بیس میڈیکو لیگل میل اور پانچ لیڈی میڈیکو لیگل افسران تعینات ہیں صوبائی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق کراچی کے 9 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکو لیگل شعبے قائم ہیں، جہاں پر ایک…
میٹرک اور انٹر سطح پر امتحانی اصلاحات، سندھ کے سوا تینوں صوبے تیار
کراچی – ملک میں امتحانی اصلاحات کے پروگرام کے تحت سندھ کے سوا تینوں صوبوں میں سال 2022 کے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ’’ٹیکسٹ بک‘‘ کے بجائے ’’کریکولم‘‘ کی بنیاد پر لینے کی تیاری شروع کردی گئی ہے تاہم دیگر صوبوں کے برعکس سندھ کے تعلیمی بورڈز…
پیراسیٹامول گولیاں ہماری نفسیات کو متاثر کر سکتی ہیں
کراچی – سر میں درد ہو، دانت میں یا جسم کے کسی دوسرے حصے میں۔ بہت سے لوگ اس صورتحال میں پیراسیٹامول کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ دوا صرف درد کو دور نہیں کرتی بلکہ یہ ہماری نفسیات پر بھی اثرات مرتب کر سکتی ہے دنیا کے کئی ممالک میں درد کم کرنے والی…
اسلام آباد میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
اسلام آباد – دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو سرکاری اسکولوں کے ہزاروں اساتذہ نے ڈی چوک کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کا رخ کیا اور وہاں کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا اس احتجاج کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں واقع فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن…
پاکستان سے چار ہزار میل کا سفر طے کرکے زہریلا سانپ برطانیہ کیسے پہنچا؟
مانچسٹر – پاکستان سے چار ہزار میل کا سفر کرنے کے بعد دنیا کے سب سے خطرناک سانپوں میں سے ایک وائپر برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پہنچ گیا، جہاں اسے ریسکیو کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
مہربانی (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
آج میں نے پوری سترہ گیندیں بیچیں.. ایک دو نہیں.. پوری سترہ. جب سے اسکولوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں، آٹھ دس گیندیں بیچنا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن آج ہم گھومتے گھومتے ایک بڑے سے پارک تک پہنچ گئے۔ اب پتہ چلا کہ اسکول بند ہو تو بچے کہاں جاتے ہیں.. میں اور مُنی…
چین پاکستان تعلقات: سی پیک کے بدلتی ہوئے محرکات
1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو پاکستان کے سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد سے ہر دہائی کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہوئے ہیں۔ چین میں ان تعلقات کو ”لوہے سے مضبوط برادرانہ تعلقات“ کہا جاتا ہے. یہ تعلقات 2015 میں، ایک خاص مرحلے میں داخل…
کتاب پر تبصرہ : ”فریگرینس آف تھری فوک سانگس“
کتاب Fragrance of Thari Folk Songs پاکستانی لوک ثقافت کے خزینے کا مختصر مگر جامع تعارف ہے۔ اس کتاب میں خطہ تھرپارکر کے مقبول عام ڈیڑھ درجن سے زائد گیتوں کو ترجموں اور تبصروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاکہ قاری ہماری صحرائی ثقافت کی شان و شوکت اور تنوع سے…