گوادر: یوسف مستی خان ریاست مخالف تقریرکے الزام میں گرفتار
گوادر – گوادر میں عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے صدر اور بلوچ متحدہ محاذ کے کنوینرل یوسف مستی خان کو ریاست مخالف تقریر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے یوسف مستی خان پر ریاست مخالف تقریر کرنے…
میری ماں کے آٹھ جھوٹ (تیونس کے عربی ادب سے ایک شاہکار تحریر)
”میری ماں کے آٹھ جھوٹ“ کے عنوان سے یوں تو یہ نظم انٹرنیٹ پر مصری مصنف و ادیب ڈاکٹر مصطفیٰ العقاد سے منسوب ہے ، لیکن اصلاً یہ افریقی ملک تیونس کے شاعر و ادیب خیر الدین جمعہ کی تحلیق ہے۔ خیر الدین جمعہ نے اَسی کی دہائی میں تیونس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل…
تشدد… اصل حقیقت کیا ہے؟
مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ یہ نوحہ کیسے لکھوں، کس کا ماتم کروں، کس کو الزام دوں۔کہنے والے اپنے اپنے انداز میں تجزیے کر رہے ہیں، مگر دل مطمئن نہیں ہو رہا۔ اس اتوار میں سیالکوٹ میں ایک ذاتی کام سے تھا۔ جس محفل میں تھا اس میں شہر کے بہت سے باخبر لوگ…
1999ع کا ایکشن افسوس ناک، نہیں ہونا چاہیے تھا: سابق کمانڈر ٹرپل ون بریگیڈ
اسلام آباد – بائیس سال قبل 12 اکتوبر 1999ع کو اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے آپریشن کی نگرانی کرنے والی ”ٹرپل ون بریگیڈ“ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ستی نے پہلی بار اس دن اور اس سے جڑے واقعات پر بات کرتے ہوئے اسے…
بپن راوت کی ہلاکت: بلیک باکس اور عینی شاہدین کیا بتاتے ہیں؟
نئی دہلی – گزشتہ روز بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ریاست تامل ناڈو میں ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے. بھارتی فضائیہ کی جانب سے بدھ کو ہونے والے اس حادثے میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت کل 13…
امریکا اور آسٹریلیا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا کا بھی ونٹراولمپکس کا بائیکاٹ، کیا کچھ اثر پڑے گا؟
لندن – امریکا اور آسٹریلیا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا بھی بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگئے ہیں آسٹریلیا، پھر برطانیہ اور کینیڈا میں حکومتوں نے چار سے 20 فروری کو ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکام بھیجنے سے…
’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں شرکت کی امریکی دعوت اور پاکستان کا انکار، وجہ ’ون چائنہ پالیسی‘ یا کچھ اور؟
اسلام آباد – پاکستان نے امریکا کی جانب سے ورچوئل ’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے شرکت سے معذرت کر لی ہے، جسے پاکستان میں سیاسی، سفارتی اور بین الاقوامی سیاست کو سمجھنے والوں کی جانب سے درست فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے دفتر خارجہ کی…
کیا ایپل کارپوریشن نے چین سے 275 ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا تھا؟
سان فرانسسکو – امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل کارپوریشن کے سربراہ ٹِم کُک نے 2016 میں چینی حکومت سے 275 ارب ڈالر کا ایک خفیہ معاہدہ کیا تھا امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کے تحت ایپل کارپوریشن نے چین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے…