سوئٹزرلینڈ :’خودکشی کی مشین‘ کی قانونی منظوری
برن – سوئٹزرلینڈ میں تابوت نما کیپسول کے موجدوں کا کہنا ہے کہ اس کیپسول نے جو اپنے اندر موجود شخص کو اپنی جان لینے میں مدد کرتا ہے قانونی جانچ کا مرحلہ عبور کر لیا ہے سارکو مشین کو اندر سے چلایا جا سکتا ہے۔ جولوگ لاک ان سنڈروم (اعصابی بیماری جس سے…
اپنا چہرہ اور آواز روبوٹ کو دیجیے اور ساڑھے تین کروڑ روپے کمائیے!
ماسکو – روس کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اسے روبوٹ کے لیے اپنے چہرے کے خدوخال اور آواز استعمال کرنے کی قانونی اجازت دے گا، اسے دو لاکھ ڈالر (ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے) کی خطیر رقم دی جائے گی روسی میڈیا کے مطابق، یہ پیشکش…
سانحہ سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ بار کا مشتبہ ملزمان کی نمائندگی سے انکار
سیالکوٹ – سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں ملزمان کا مقدمہ لینے سے انکار کر دیا ہے گزشتہ دنوں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے اندوہناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے اجلاس میں…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی – پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ شب کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 16 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ایکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی…
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
کراچی – ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہِ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کووڈ-19 ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ کریں گے دورے کے…
سندھ، موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے ہوں گی
کراچی – صوبۂ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی موسمِ سرما…
قاضی نذرالاسلام: کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالاسلام کے نام سے مشہور ہوا
کراچی کے بازار میں تین نوجوان بنگالی فوجی گھڑیوں کی ایک دکان میں داخل ہوئے اور ایک گھڑی کی قیمت معلوم کی، اسی دوران قیمت پر سودی بازی کرنے لگے، جس پر دکاندار نے ان سے کہا کہ کیا بنگالی بھی گھڑی خرید سکتے ہیں؟ یہ بات سن کر ان نوجوانوں کا خون کھول اٹھا…