حق دو گوادر کو
بحیرہ عرب کے کنارے پاکستان کا ساحلی شہر گوادر جو موجودہ معاشی دوڑ میں عالمی دنیا بالخصوص براعظم ایشیاء میں اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ گوادر دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے جو کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز بھی ہے۔ سی…
انوکھی تخلیق : کاغذ پر چھاپا گیا پیانو، جو بجتا بھی ہے!
واضح رہے کہ این ایف سی ٹیکنالوجی سے ڈیٹا شیئرنگ، کانٹیکٹ لینس ادائیگیاں اور دیگر امور انجام دیے جاتے ہیں پریلونک کمپنی 2007 میں قائم کی گئی تھی، جو کاغذ پر بیٹریاں، ڈسپلے، سینسر اور دیگر برقی سرکٹ سازی کے لیے عالمی شہرت رکھتی ہے سب سے پہلے انہوں نے…
جنرل طارق خان کا خواب
بچپن ہی سے جرنیلوں سے ڈر نہیں لگتا۔ اپنے اپنے لگتے ہیں۔ دل مضبوط لیکن ذہن ذرا کمزور۔ نیک نیت لیکن کرتوت ہم سویلینز والے۔ جنرل باجوہ سے بھی ڈر نہیں لگتا تھا لیکن چند ہفتے پہلے سنا ہے کہ اُنھوں نے ایک خط لکھنے پر ایک نوجوان کو جیل میں ڈال دیا ہے۔ اتنی…
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
تامل ناڈو – بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کُنور کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں بھارتی فضائیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ میں فروخت کیے!
ممبئی – بالی ووڈ کے بڑے نام، اپنے بڑے نام کو بڑے داموں بیچنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں. بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کیے ہیں بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی…
عراق سے لُوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لَوٹا دی گئی
واشنگٹن – امریکا نے عراق سے لُوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر ساڑھے تین ہزار سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے امریکا محکمہ خارجہ نے ایک سادہ تقریب…
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا برقرار
کوالالمپور – ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر 12سال قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالر کی کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…
پاسپورٹ کی مدت 10 سال، فیس آدھی کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت دس سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ بڑے مگر…