سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب
اسٹاک ہوم – چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر مستعفی ہونے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گئیں غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے پارلیمنٹ میں سوشل…
90 کی دہائی میں کراچی کی مشہور عشقیہ داستان کے رومیو جولیٹ کنور احسن اور رفعت آفریدی کی داستان
کراچی جیسا شہر، جہاں پورے ملک کے لوگ آباد ہیں اور جہاں درجنوں زبانیں بولی جاتی ہیں وہاں مختلف زبانیں بولنے والے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے سے شادی کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن نوے کی دہائی کے آخر میں دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے بظاہر عام سے…
گدی نشینوں اور مخدوموں کا سو سال پرانا خط
دعا نامہ بطور ایڈریس بحضور جناب نواب ہز آنر سر مائیکل فرانس اوڈوائر جی- سی۔ آئی۔ ای۔ کے۔ سی۔ ایس۔آئی لیفٹینٹ گورنر بہادر پنجاب! حضور والا! ہم خادم الفقراء سجادہ نشینان و علماء مع متعلقین شرفا حاضر الوقت مغربی حصہ پنجاب نہایت ادب اور انکسار سے یہ ایڈریس…
سیاست خدمت خلق یا طاقت اور دولت کا منافع بخش کاروبار؟
گزشتہ دو دہائیوں سے نئی دہلی میں بھارتی سیاست کو کور کرتے ہوئے مجھے یہ احساس تو ہو گیا ہے کہ اس خطے میں شاید ہی سیاست سے بہتر کوئی دوسرا منافع بخش پیشہ یا کاروبار ہو۔ میں نے دیکھا ہے کہ ایک مفلس اور نادار فرد پر جب سیاست کی دیوی مہربا ن ہو…
پانچ سال بعد تقریباً ہر پاکستانی کے شوگرکا شکار ہونے کا خطرہ، نمٹنا اب علاج کے ذریعے ممکن نہیں ہے
اسلام آباد – پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کرے گی پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے…
آپ کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
کراچی – کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئی ہوئی دنیا نے کیسز میں کمی کے بعد بمشکل سکھ کا سانس لیا تھا اور زندگی کچھ حد تک معمول کی طرف لوٹنا شروع ہوئی تھی کہ جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے انکشاف کے بعد ایک بار پھر مختلف…
خاتون روبوٹ، جو شاعری اور مصوری بھی کرسکتی ہے!
آکسفورڈ – آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے انسانی خدوخال سے قریب ایک خاتون روبوٹ ڈیزائن کی ہے، یہ دنیا کی پہلی روبوٹ ہے جو مصوری کے علاوہ شاعری بھی کرسکتی ہے اسی ہفتے ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر ایک نظم لکھی ہے جو ’ڈیوائن کامیڈی‘ جیسی…
ارتقاء کے باعث اضافی دانت نے شہد کی مکھیوں کو گوشت خور بنا دیا!
ریور سائیڈ ، امریکا – ایک تحقیق کے بعد ایک گمنام سی شہد کی مکھی کے متعلق غیرمعمولی انکشاف ہوا ہے. اس انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ بہت تھوڑے عرصے میں اس شہد کی مکھی نے ارتقائی عمل سے اضافی دانت حاصل کر لیا ہے اور یوں وہ گوشت خور بن چکی ہے صرف…