دھابیجی انڈسٹریل زون، منصوبہ عدالت میں چیلنج ہونے کے بعد غیر یقینی کا شکار
کراچی – پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت آنے والے دھابیجی انڈسٹریل زون (ڈی آئی زیڈ) منصوبے کے لیے حال ہی میں دیا جانے والا ٹھیکہ عدالت میں چیلنج کیے جانے کے بعد غیر یقینی کا شکار ہو چکا ہے اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں…
فنڈ تنازعہ: ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے پارٹی کے سابق رہنما پر سیاہی پھینک دی
لندن – متحدہ قومی موونٹ (ایم کیو ایم) کے کارکنوں نے سوسائٹی آف ان ویل اینڈ نیڈی (SUN) نامی متنازعہ خیراتی ادارے کے بینر تلے چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران ایم کیو ایم کے سابق سینئر رہنماء اور ٹریژری ہیڈ طارق میر پر سیاہی پھینک دی ایج ویئر کے قریب…
دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے احتجاجاً بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے احتجاجاً بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وفاقی…
بلوچستان کا منہہ تو پہلے ہی بند ہے
ویسے تو اس حکم نامے پر گورنر بلوچستان نے یکم نومبر کو دستخط کر دیے تھے، مگر مفادِ عامہ میں کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن کل (سنیچر) جاری کیا گیا تاکہ ہر خاص و عام کو خبر ہو جائے کہ اب سے بلوچستان کے کسی کوچے، گلی، سڑک یا قومی شاہراہ پر جلوس،…
حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ: کون کون سی اشیا مہنگی ہو سکتی ہیں؟
کراچی – پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی نئی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں لیکن دوسری جانب حکومت کی جانب سے عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں بھی ہو رہی ہیں مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے اشارہ دیا ہے کہ…
حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا منافع کما رہی ہے؟
کراچی – عالمی منڈیوں میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں سے عوام میں امید پیدا ہو چلی ہے کہ اب شاید انہیں بھی اس ضمن میں کچھ رلیف مہیا کی جائے واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی تشخیص، جرمنی، آسٹریا میں لاک ڈاؤن اور عالمی طاقتوں کا…
کمسن بہن بھائی، جو اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں
جھاڑکھنڈ – بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں دو کمسن بہن بھائی ایسے بھی رہتے ہیں، جن کی عمریں اگرچہ صرف تیرہ اور چھ سال ہیں، مگر وہ اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے اور عمر رسیدہ نظر آتے ہیں بہن کا نام انجلی اور بھائی کا نام کیشو ہے، یہ دونوں بہن بھائی…
سوشل میڈیا پر چینی اور کورین ایئرپورٹس کو بھارتی ایئرپورٹ دکھانے پر بی جے پی حکومت کی سبکی
نئی دہلی – بھارتی ریاست اترپردیش میں اگلے سال انتخابات ہونے ہیں، اس سے قبل حکمراں جماعت بھارتیہ پارٹی (بی جے پی) ریاست بھر میں متعدد انفراسٹرکچر پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہے جمعرات کے روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر نوئڈا میں…