اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد : اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچے اور آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یادداشت جمع کرائی جس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 90 دن کے اندر قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے…
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت ہر مہینے پیٹرولیم لیوی چار روپے ہر مہینے بڑھانی ہوگی، شوکت ترین
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی میں ماہانہ چار روپے اضافے سمیت پانچ اہم اقدامات کرنے ہوں گے ان کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت…
ٹوئٹر اسپیسز: ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے پیسے کمانے کا ایک اور راستہ کھول دیا!
سلیکان ویلی : ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنے مونیٹائزیشن پروگرام کے تحت ایک نیا آپشن متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے ااب صارفین ’’ٹوئٹر اسپیسز‘‘ پر ٹکٹ لگا کر پیسہ کما سکتے ہیں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اسٹریمنگ سائٹس پر یہ سہولت برسوں سے موجود ہے، کہ آپ…
رولز رائس کا دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ بنانے کا دعویٰ
لندن : برطانوی ایرو انجن کمپنی رولز رائس نے دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے رولز رائس کی جانب سے جاری بیان میں اس طیارے کو اسپرٹ آف انوویشن کا نام دیا گیا ہے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس طیارے نے 387.4 میل فی گھنٹہ کی…
طبی تاریخ کا انوکھا واقعہ، خاتون کی دوا اور علاج کے بغیر ایڈز کو شکست
ریو ڈی جنیرو : ارجنٹینا کی ایک خاتون کسی دوا اور علاج کے بغیر ہی ایڈز سے مکمل طور پر شفایاب ہو گئیں یہ اب تک کی طبّی تاریخ میں اپنی نوعیت کا دوسرا انوکھا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے بھی کسی دوا یا علاج کے بغیر ایڈز کو مکمل…
گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگا، ماہرین
مونٹریال : کینیڈین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ غریب ملکوں میں رہنے والے بزرگ افراد ان سے زیادہ متاثر ہوں گے ماہرین نے یہ بات شدید گرمی اور بیماریوں میں تعلق کے حوالے سے مختلف مطالعات کا نئے…
شاداب نے شاہنواز ڈاھانی کو ٹیم کا ’وزیر خارجہ‘ قرار دے دیا
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم اور شاہنواز ڈاھانی…
25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس ہڑتال کریں گے. ڈیلرز کا اعلان
کراچی : آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت ڈیلرز کے مارجن میں 6 فیصد اضافہ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری…