عوام کے لیے ایک اور بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد : آئی ایم ایف سے نئے قرضوں کے حصول کا معاہدہ طے پانے کی خبروں کے درمیان عوام کے لیے ایک بری خبر ست اتھائے کھڑی ہے، جس کے مطابق بجلی پھر مہنگی ہونے کا خطرہ ہے اطلاعات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور…
ناظم جوکھیو کیس: نیا تفتیشی افسر فائل سمیت طلب
ملیر کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے نئے تفتیشی افسر کو فائل سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت…
خاک روب (ترکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
دس سال تک خاکروب کا کام کرنے کے بعد جس روز پستہ قد، جھریوں کے مجموعے، بوڑھے ہَئَیلو کو کام سے نکال دیا گیا، اس سے اگلے دن وہ پہلی مرتبہ محلے میں گھوڑا گاڑی کے بغیر داخل ہوا۔ کانوں سے نیچے تک ڈھلکی ہوئی سرکاری ٹوپی، ایک بڑے سائز کا کوٹ، جس کے کندھے…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
آئی ایم ایف، پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کا ابتدائی معاہدہ، کیا اضافی ٹیکس کے نفاذ کے لیے تیار رہنا ہوگا؟
اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ بالآخر طے پاگیا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کا مطلب یہ ہے، کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا معطل شدہ پروگرام بحال ہو گیا ہے واضح رہے کہ دونوں…
پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا، شاہنواز ڈاھانی کا ڈیبیو، پہلے ہی اوور میں وکٹ
ڈھاکا : بنگلاديش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ جیت کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرتے ہوئے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا بنگلاديش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستان نے پانچ وکٹوں…
’مُردہ شخص‘ سرد خانے میں رات گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا
نئی دہلی : بھارت میں روڈ حادثے کے نتیجے میں ’ہلاک ہونے والا شخص‘ رات سرد خانے میں گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئی دہلی کے مشرقی علاقے مراد آباد…
کولمبیئن تاجر نے حشرات کی خرید و فروخت کے لیے نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی
کولمبیا : کولمبیا کے ایک تاجر نے لمبے سینگوں والے سیاہ بھنوروں (بیٹلز) کی تجارت کے لیے اپنی کرپٹوکرنسی وضع کی ہے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام بین الاقوامی تجارت میں بھاری کمیشن سے بچنے کے لیے کیا ہے واضح رہے کہ جاپان ان بھنوروں کی فروخت کا سب سے…