صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ، جبکہ اٹلی کا ایپل اور ایمیزون پر جرمانہ
کیلیفورنیا – امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی ’این ایس او‘ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے ادہر اٹلی نے کاروباری خلاف ورزیوں پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور ایمیزون پر بیس کروڑ یوروز جرمانہ عائد…
والد نے اپنے مرتے ہوئے بیٹے کے لاعلاج مرض کی دوا خود تیار کر لی
کنمنگ – والدین کے لیے اولاد کا پیدائشی طور کسی بیماری اور خاص طور پر لاعلاج عارضے میں مبتلا ہونا یقیناً انتہائی اذیت اور کرب کا باعث ہوتا ہے، ایسے میں والدین اپنی اولاد کی زندگی کے خاطر ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، لیکن ہر لمحہ انہیں بے بسی کی تکلیف دہ…
بیرون ملک سے بھیجی گئی رقم تاخیر سے پہنچنے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں اپنے گھر والوں کو بھیجی گئی رقوم کی صورت میں ملک کو بھاری ترسیلات زر موصول ہوتا ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملک میں موجود خاندان اکثر یہ شکایت کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ انہیں یہ رقوم…
لیجنڈ فٹبالر میراڈونا کی تدفین سے متعلق ڈاکٹر کا حیران کن انکشاف
بیونس آئرس – حال ہی میں ’میراڈونا کی صحت.. حقیقی کہانی‘ کے نام سے ایک کتاب شائع کی ہے، جس میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے سابق لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی صحت سے متعلق حیران کن معلومات اور حقائق کا انکشاف کیا ہے…
کیلیفورنیا میں زچگی کا بل 87 لاکھ روپے!
کیلیفورنیا – امریکی شہر کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے بچے کی پیدائش کا پچاس ہزار ڈالرز (تقریباً ستاسی لاکھ پاکستانی روپے) سے زیادہ کا ہسپتال کا بل شیئر کیا ہے خاتون کی طرف سے بھاری رقم کا بل شیئر کرتے ہی ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر…
منہ میں پانچ سو پچپن دانت رکھنے والی حیرت انگیز خصوصیت کی حامل مچھلی
فلوریڈا – شمالی بحرالکاہل میں پائی جانے والی ایک مچھلی کے بارے میں سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اس کے منہ میں پانچ سو پچپن باریک دانت ہوتے ہیں حیرت انگیز بات یہ ہے کہ روزانہ اس کے بیس دانت جھڑ جاتے ہیں، لیکن ان کی جگہ نئے دانت بھی فوراً ہی نکل…
13 ارب سال پہلے کے ستارے دکھانے والی ٹیلی اسکوپ کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی
واشنگٹن – ”جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ“ ، جس سے خلا میں دریافت کے نئے دور کی امیدیں وابستہ کی جا رہی تھیں ، فی الحال اس کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ…
ملک میں سماء ٹی وی چینل کی فروخت پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل سماء کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے سینیئر وزیر علیم خان نے خرید لیا ہے، جس کے بعد ملک کے کئی حلقوں میں یہ معاملہ بحث کا موضوع بن گیا ہے اطلاعات کے مطابق ٹی وی چینل سماء…