جب تک لالچی زندہ ہیں نوسرباز کبھی بھوکے نہیں مر سکتے
میں سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد تھانے پہنچا تو محرر نے بتایا کہ 47 کے بی سے عبدالرزاق نام کا ایک بندہ صبح سے میرے انتظار میں ان کے پاس بیٹھا ہوا ہے میں نے محرر سے تفصیلات جاننا چاہیں تو اس نے کہا کہ ہم نے اس سے معلومات لینے کی بہت کوشش…
گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں
اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں (اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مگر کانفرنس کا ایجنڈا جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور…
نوبیل انعام یافتہ خاتون سائنسدان، جن کی نوٹ بکس کو چھونےسے انسان مر سکتا ہے
پیرس : فرانس کی قومی لائبریری میں سیسے کی کئی تہوں سے بنے ہوئے خصوصی ڈبوں میں سائنسی تاریخ کی اہم ترین دستاویزات محفوظ رکھی گئی ہیں۔ اگر کوئی سائنسدان ان دستاویزات سے استفادہ کرنا چاہے، تو اسے نہ صرف خلابازوں کی طرح کے بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ پہننا پڑتا…
سندھ کے شہر سیوہن میں دو دل والے چھ سالہ بچے کا انکشاف
سیوہن : سندھ کے شہر سیوہن سے میڈیکل سائنس میں چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، چھ سالہ معصوم بچے میں دو دل ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، بچے کا سیوہن ہسپتال میں علاج چل رہا ہے یہ بات سیوہن کے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ قلب میں تب…
ڈینگی بخار کے بڑھتے کیسز، گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟
کراچی : پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے. صرف سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، صوبے میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 397 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں…
بدنام زمانہ رینسم ویئر گینگ کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن، سات ہیکرز گرفتار
واشنگٹن : عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک سات مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور جسٹس ڈپارٹمنٹ رینسم ویئر (سسٹم ہیک کرنے کے بعد اسے…
دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار لیا گیا
اوسلو : ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے اس کی مکمل تفصیلات ریسرچ جرنل…
کفارہ: چرچ جنسی زیادتی کے شکار لاکھوں بچوں کو زرِ تلافی دے گا
پیرس : رومن کیتھولک چرچ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد فرانسیسی پادری ہزاروں متاثرہ بچوں کو زرتلافی دینے پر راضی ہو گئے ہیں الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ گزشتہ ماہ سامنے آنے والی تفصیلی رپورٹ کے…