Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

کفارہ: چرچ جنسی زیادتی کے شکار لاکھوں بچوں کو زرِ تلافی دے گا

By Akhtar Rasool
نومبر 9, 2021 2 Min Read
0

پیرس : رومن کیتھولک چرچ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد فرانسیسی پادری ہزاروں متاثرہ بچوں کو زرتلافی دینے پر راضی ہو گئے ہیں

الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ گزشتہ ماہ سامنے آنے والی تفصیلی رپورٹ کے بعد کیا گیا ہے

واضح رہے کہ ایک خود مختار کمیشن کی جانب سے ڈھائی ہزار صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ 1950ع سے اب تک تقریبا تین لاکھ تیس ہزار بچوں کو پادریوں اور چرچ کے دیگر عملے نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

اس رپورٹ کی اشاعت کے بعد گزشتہ بیس سال سے دنیا بھر میں رومن کیتھولک چرچ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے سامنے آنے والے متواتر اسکینڈلز کو لے کر ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا تھا

گزشتہ روز بشپ کانفرنس فرانس کے صدر ایرک ڈی مولنز بیوفورٹ نے بشپ کانفرنس کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں متاثرین کو زرتلافی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چرچ اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ یہ ادارہ جاتی ذمے داری ہے اور اسی بنیاد پر ہم نے متاثرین کے لیے زرِ تلافی اور نقصانات کا ازالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تاہم انہوں نے یہ تفصیلات ظاہر نہیں کیں، کہ متاثرین کو معاوضہ کتنا اور کس طریقے سے دیا جائے گا

یاد رہے کہ چرچ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی پر رپورٹ مرتب کرنے والے کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پادریوں اور دیگر عملے کی تربیت کرنے، کلیسائی قوانین پر نظر ثانی سمیت ویٹی کن کے چرچ کے انتظام کے لیے قانونی کوڈ اور متاثرین کو زرتلافی دینے سمیت پینتالیس تجاویزات بھی پیش کی تھیں. چرچ اب متاثرین کو زرِ تلافی کااعلان کر کے بدنامی کے اس طوق سے اپنی گلو خلاصی کرنا چاہتا ہے.

Tags:

Catholic Church ParisChurch Rape Cases
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ کرنے کے لئے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل جاری

Next

دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار لیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme