اکرم چیمہ اور فواد کے بیانات سے متعلق جسٹس فائز عیسٰی کی ایم وضاحت سامنے آ گئی
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قومی اسمبلی کے سامنے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ سے متعلق جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یکطرفہ پریس کانفرنسز کر کے کہانیاں گھڑی ہیں،…
کمیشن نے ”پنڈورا پیپرز“ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم معائنہ کمیشن نے "پینڈورا پیپرز” کی باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کونسی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث، مالکان پبلک آفس ہولڈرز رہے ہیں تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مختلف ذرائع سے معلو مات…
کرۂ ارض پہ سرمائے کا کہرام
کرۂ ارض پر نسلِ انسان کی وسیع تر اکثریت ذلت، محرومی، ریاستی و غیر ریاستی دہشت گردی اور خونریزی کی دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقات اور کارپوریٹ سیکٹر شدت سے نان ایشوز پر مبنی نسلی، مذہبی، قومی اور دوسرے رجعتی تعصبات کو ابھار کر محنت کش عوام…
گوانتاناموبے میں پاکستانی نژاد قیدی کی گواہی، ہولناک انکشافات
انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے عدالت میں پہلی بار امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے تشدد کے ان طریقوں کو کھلے عام بیان کیا ہے، جو نائن الیون کے حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے افراد پر استعمال…
لنکڈن میں نیا بہترین فیچر متعارف، فری لانسرز کے لیے نادر مواقع
یہ بات تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ لنکڈن دنیا بھر میں پروفیشنل افراد کی سب سے بڑی ویب سائٹ تسلیم کی جاتی ہے، جسے لوگ اپنا پروفیشنل نیٹ ورک بڑھانے یا اس پر نوکری کی تلاش کرتے ہیں مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت پلیٹ فارم میں اب نیا بہترین فیچر متعارف کرایا گیا ہے،…
فیسبک کا نیا نام، میٹا آخر ہے کیا بلا؟
آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے سب زیادہ زیرِ بحث موضوع فیسبک کی طرف سے تبدیلیء نام ہے، صرف نام ہی نہیں بلکہ فیسبک نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا ہے. اس اعلان کے ساتھ ہی اب فیسبک انکارپوریشن کو میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن یا مختصراً ’میٹا‘ کہا جائے گا یہ…
پاکستان نے امریکا کو فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے، پینٹاگون عہدیدار
واشنگٹن : پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے مابین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی چل رہی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری دفاع برائے…
ملک میں ڈینگی کے بے قابو ہونے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : ملک میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا اندازہ اسلام آباد جیسے جدید شہر کے حالات دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے، جہاں ایک ہفتہ پہلے تک 2603 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ پڑوسی بھارت جیسے کثیر آبادی پر مشتمل پورے ملک میں اس سال ایک ہزار کیسز رپورٹ ہوئے صحت سے متعلقہ…