سورج گرہن کے جانوروں پر حیرت انگیز اثرات
جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو زمین تک پہنچنے والی روشنی رک جاتی ہے اور نیم تاریکی ماحول کو ڈھانپ لیتی ہے اور سورج گرہن ہوتا ہے۔ سورج گرہن کے دوران زیادہ تر جانوروں کا طرز عمل تبدیل ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر…
الفاظ کا سفرنامہ۔ زبانیں (تیسرا اور آخری حصہ)
ہندی علماء تہذیب و تمدن و تاریخ کے مطابق یہاں انسانوں کا پہلا گروہ ان سیاہ فام لوگوں کا آیا ہے، جسے مجموعی طور پر نیگرئیو یا حبشی نما کہا جاتا ہے۔ بقول سیتیا کمارچیٹرجی، یہ اتنے بے استعداد لوگ تھے کہ خود کو نسلوں کے سیلاب میں برقرار نہ رکھ سکے اور معدوم…
اسرائیلی فوجی امداد کا امریکی چور دروازہ
سات مارچ کو غزہ کو خونی غسل دیے جانے کے چھ ماہ مکمل ہو گئے۔ گزشتہ برس اسرائیل کی نسل پرست حکومت نے مقبوضہ غربِ اردن میں غاصب یہودی آبادکاروں کے لیے مزید اٹھارہ ہزار گھر بنانے کا اعلان کیا۔ ان میں سے ساڑھے تین ہزار گھروں کی فوری تعمیر کی پچھلے ہفتے…
عمر بڑھنے کے باوجود دماغ کو کیسے جوان رکھا جائے؟
عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور دماغی افعال بھی تبدیل ہوتے ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی عام ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔ دراصل ہماری عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دماغ کے اہم…
فلسطینی نے ’اعلانِ بالفور‘ لکھنے والے کی تصویر پھاڑ دی۔۔ اعلانِ بالفور کیا ہے؟
فلسطین ایکشن گروپ کی ایک حامی کارکن نے جمعے کو برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے ذیلی کالج میں بیسویں صدی کے اوائل کے برطانوی وزیر خارجہ آرتھر بالفور کی ایک پینٹنگ کو نقصان پہنچاتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے 1917 میں اسرائیل کے قیام کے لیے پیش کی گئی قرارداد…
اکتارا (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
اِکتارا میرے ہاتھ میں تھا۔ سامنے چٹیل میدان کے دوسرے سرے پر ریت کے ٹیلوں سے دور ناریل کے دو متوازی درخت ساکت اور محوِ حیرت کھڑے ہوئے تھے۔ سب کچھ اداس تھا۔ سارے میں مایوسی کی ایک لہر پھیلی ہوئی تھی اور اِکتارا میرے ہاتھ میں تھا۔۔ رجمنٹ آج ایک سال کے بعد…
الفاظ کا سفرنامہ۔ زبانیں (دوسرا حصہ)
ہم لسانیات کے موضوع پر آتے ہیں۔ انسانوں کے ساتھ زبانیں بھی چلتی ہیں، یوں دنیا میں بہت ساری زبانیں بنتی گئیں۔ انسانوں کی طرح زبانوں کے درمیان بھی جب اختلاط ہوتا ہے تو نئی نئی زبانیں وجود میں آتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ چشمے کا پانی جب بہتا ہے تو اس میں کئی…
بھارتی الیکشن اور مسلمانوں کی شامت
بھارت میں اگلے دو ماہ میں عام انتخابات متوقع ہیں۔ اب تک کے آنکڑوں کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی جیت بظاہر یقینی ہے۔ یوں دو ہزار چودہ کے بعد سے نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم بننے کا ریکارڈ قائم کریں گے۔ حزبِ اختلاف کی دو درجن جماعتوں نے چند…