ہندوستان کے لوگ اصل میں کہاں سے آئے تھے؟ بڑے ڈی این اے مطالعے سے کیا پتہ چلتا ہے۔۔
ہندوستانی کہاں سے آئے؟ اس طویل عرصے سے زیر بحث موضوع میں بہت سے نظریات ہیں — آرکٹک ہوم تھیوری سے لے کر جنوبی ایشیا میں داخل ہونے تک۔ ایک نئی جینیاتی تحقیق میں اب ایک حیران کن دریافت سامنے آئی ہے، جو ہندوستانیوں کی اصل تاریخ کو مزید مستحکم کرتی ہے۔…
کیا آرٹیفیشل انٹیلیجینس سے دنیا بیماریوں سے پاک ہو سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) پر ہونے والی پیش رفت نے جہاں مختلف شعبوں میں اپنے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں یہ تیزی سے طبی منظر نامے کو بھی تبدیل کر رہی ہے، جس کے بعد ماہرین کینسر اور الزائمز جیسی موذی بیماریوں کو شکست دینے کی امید کر رہے ہیں…
سندھ کے کسان؛ تاریخ کے تناظر میں
آزادی کے 75 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان میں کسانوں کی حالتِ زار میں کوئی نمایاں تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ سندھ میں ہاری تحریک کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اس ضمن میں گوہر سلطانہ عظمیٰ کی ایک تحقیق کا مطالعہ بہت ضروری ہے تاکہ…
الفاظ کا سفرنامہ ۔ زبانیں (پہلا حصہ)
اس زمین پر ایک ایسا زمانہ بھی گزرا ہے، جب ہر طرف عظیم الحبثہ جانداروں کا راج تھا۔ اس دور کو طبعیاتی اصطلاح میں ’’جوراسک دور‘‘ کہا جاتا ہے، ان بڑے بڑے ’’ڈینوسار‘‘ قسم کے جانوروں کی خوراک چھوٹے جانور تھے چنانچہ چھوٹے جانوروں نے بھی جان بچانے کے لیے مختلف…
جنوبی کوریا میں اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کے لئے کیا مواقع موجود ہیں؟
کئی دہائیوں کی غلط طرز حکمرانی کے باعث آج پاکستان میں مختلف شعبے تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، جن میں سے تعلیم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ اس انتہائی مسابقتی دنیا میں اپنی بقا کے لئے، اعلیٰ معیار کی تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی میں سرمایہ کاری کرنے کے…
آپ کے پینے کے پانی سے مائیکرو پلاسٹک کو ہٹانے کا حیرت انگیز طور پر ایک آسان طریقہ ہے۔۔
پلاسٹک کےآدھے ملی میٹر سے چھوٹے ذرّات، جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتے ان کو مائیکرو پلاسٹک کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ ہمیں یہ ذرّات دکھائی نہیں دیتے، اس لیے یہ انسانی جسم میں کسی نہ کسی ذریعے سے داخل ہو جاتے ہیں اور بے شمار بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں۔ ایک…
یورپ میں انسان پہلی بار کب پہنچا؟ نئے شواہد کیا بتاتے ہیں۔۔
ایک نئی تحقیق میں یوکرین میں ایک آثارِ قدیمہ کے مقام سے ملنے والے پتھر کے اوزاروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ چودہ لاکھ سال پرانے ہیں، جو یورپ میں انسانی موجودگی کا قدیم ترین ثبوت ہے۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے یورپ میں پہلے…
بجنس (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ٹفن میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ کَلُّو نے امرودوں کا ٹھیلا اسکول کے گیٹ سے ذرا سا ہٹ کر کھڑا کیا کہ آنے جانے والوں کو دقت نہ ہو۔ یہ ایک مشنری اسکول تھا۔ تیسرے اسٹینڈرڈ تک لڑکے بھی لیے جاتے تھے لیکن اس کے بعد صرف لڑکیاں۔ زیادہ تر بچے امرودوں کے بڑے…