بلوچستان میں قوم پرستوں کو انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟
اس بار عام انتخابات میں بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ان کی نشستوں کی تعداد گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں مزید کم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ 2013 میں پانچ بلوچ اور پشتون قوم پرست جماعتوں کی بلوچستان اسمبلی میں مجموعی طور…
لالچ ہمارا پہناوا ہے
روزانہ کی بنیاد پر دھوکہ دہی کی ایک سے بڑھ کر ایک واردات سننے میں آتی ہے، دھوکے بازوں کے نئے سے نئے طریقوں کے بارے میں جاننے کو ملتا ہے، سب مل کر دھوکے بازوں کو برا بھلا کہتے ہیں، ان کی نئی سے نئی تخلیقی کارروائی کو کوستے ہیں اور پھر ان کے…
دنیا میں پہلی بار خطرناک قسم کے برین ٹیومر کے کامیاب علاج نے مستقبل میں نئی امید جگا دی!
دنیا میں پہلی بار ایک بچے کے دماغ میں نایاب اور خطرناک قسم کے ٹیومر کا کامیاب علاج کیا گیا ہے، جس کے بعد محققین اس خطرناک بیماری کے علاج سے متعلق مثبت پیش رفت کے لیے پر امید ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لوکاس صرف چھ…
سیارہ زحل کے چاند پر سمندر کی دریافت کا دعویٰ
ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارے زحل کے چاند پر پانی دریافت کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فرانسیسی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا کہ انہوں نے زحل کے چاند ’میماز‘ کے مدار میں تبدیلیاں نوٹ کیں ہیں اور…
فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر ہلاک، وڈیو وائرل
انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان فٹبالر کی موت ہو گئی۔ اس واقعے کے بعد گراونڈ میں موجود کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو شدید صدمہ پہنچا۔ واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس…
جیئرن جو دڑو (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
امر کی آنکھ کھلی تو سارا جسم پسینے سے شرابور تھا– یہ کیسا خواب تھا جو کئی راتوں سے مسلسل اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ سانولی نازک سی لڑکی جیسے صنوبر کی شاخ، اس کی کلائیاں تھر کی عورتوں کی طرح سفید کڑوں سے بھری ہوتیں، کبھی کھنڈرات سے نکلتی اور پانی سے بھرے…
بلوچی ادب اور مزاحمت
بلوچی ادب میں مزاحمت کی نوعیت اور اہمیت جاننے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اُس فلسفۂ حیات کو، جو ایک بلوچ معاشرے میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اور جسے بلوچ ’بلوچیت‘ یا ’بلوچی‘ کہا جاتا ہے، سمجھ لیا جائے۔ دراصل بلوچؔ اس کو کہا جاتا ہے جو بلوچیت کے اصولوں…
الیکشن کمیشن اساتذہ سے معذرت کرے
انتخابات کے بعد ہر سیاسی جماعت کا مقدمہ لڑنے والے موجود ہیں، کوئی ہے جو اساتذہ کا مقدمہ بھی پیش کر سکے، جنہیں الیکشن ڈیوٹی کے نام پر توہین، تضحیک اور تذلیل کے ایک دانستہ عمل سے گزارا جاتا ہے اور اس کے بعد الیکشن کمیشن رسمی سی معذرت تو کیا شکریے کے دو لفظ…