پراسرار اور انوکھی صورتحال، لیبیا میں زیرِ زمین پانی کے اخراج سے سیلاب
افریقی عرب ملک لیبیا کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا پر پھیلا ہوا ہے، مگر بحیرہِ روم کا ایک ساحلی قصبہ خشک سالی کے برعکس ایک انوکھے مسئلے کا شکار ہے۔ اس قصبے کے گھر اور کھیت زیرِ زمین پانی کے پُراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں رپورٹس کے مطابق…
سندھ: الیکشن کے بعد جی ڈی اے کی کیا پوزیشن ہے؟
الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کے انتخابات کے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے اور انفرادی حیثیت میں حکومتی تشکیل کے مراحل طے کر رہی ہے، جبکہ ان نتائج بعد سندھ سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی…
چندرو کی دنیا (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
کراچی میں بھی اس کا یہی دھندا تھا اور باندرے آ کر بھی یہی دھندا رہا۔ جہاں تک اس کی ذات کا تعلق تھا، کوئی تقسیم نہیں ہوئی تھی۔ وہ کراچی میں بھی سدّھو حلوائی کے گھر کی سیڑھیوں کے پیچھے ایک تنگ و تاریک کوٹھری میں سوتا تھا اور باندرے میں وہی سیڑھیوں کے…
بلوچستان کے لیے برے شگون؟
سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے دور میں بلوچستان کے حالات کو اس قدر خراب کیا گیا کہ ناقدین یہ کہتے رہے کہ حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوں گے لیکن ان کے بعد کی ہر حکومت نے کسی حد تک کوشش کی کہ صوبہ کے حالات کو مزید بگڑنے سے بچایا جا سکے۔…
ٹی وی چینلز کے اینکرز! کچھ پڑھ بھی لیا کریں
روزانہ کالج کی تیاری کے وقت میری عادت ہے کہ میں ٹی وی پر خبریں اور مختلف مارننگ پروگرامز بھی ٹی وی چینلز بدل بدل کے دیکھتی رہتی ہوں۔ اس دوران بہت ساری خبروں پر بے مزہ ہو کر باآواز بلند تبصرے کرتے رہنا اور کبھی کسی اینکر کی بات سے متفق ہونے پر شاباش…
کیا جنوبی امریکی ملک گیانا، نیا دبئی بننے جا رہا ہے؟
یہ 1982 کی بات ہے جب اس وقت انیس سالہ شیو اور سولہ سالہ ہیمنت اپنا آبائی ملک گیانا چھوڑ کر اپنے مستقبل کو معاشی طور پر محفوظ بنانے کا مقصد لے کر کینیڈا چلے گئے تھے انھوں نے اس وقت دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک (گیانا) کو پیچھے چھوڑا اور بہتر…
سمندر کے نیچے پتھر کے زمانے کی عجیب دیوار کی دریافت۔۔
2021 میں، ایک تحقیقی بحری جہاز پر سوار سائنسدانوں نے جرمنی کے بالٹک ساحل پر پتھروں کے ڈوبے ہوئے حصے کو دیکھا۔ اب، سائٹ کا معائنہ کرنے کے بعد، محققین کا کہنا ہے کہ واقعاتی مشاہدہ یورپ کا قدیم ترین انسان ساختہ میگا اسٹرکچر ہو سکتا ہے: ایک دیوار جو پتھر کے…
رفح پر اسرائیل کی جنگی یلغار، اگلا ہدف کون؟
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا پانچواں مہینہ چل رہا ہے۔ اس جنگ میں غزہ کے بہت سے مظاہر اور مناظر اب سامنے نہیں ہیں۔ بہت سے مناظر اور مظاہر ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ گویا غزہ کی شناخت کے بعض حوالے اب وہ نہیں ہیں جو اس جنگ سے قبل تھے۔…