گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کمی
کراچی : وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کا اطلاق ہوگیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 48 ہزار سے 2 لاکھ 24 ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ٹیکس میں کمی کے لحاظ سے نئی…
ہنڈائی کی نئی سیڈان کار پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی
ہنڈائی نشاط موٹرز کی جانب سے نئی سیڈان کار سوناٹا کو پاکستان میں متعارف کرانے کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی تھیں، اب اس کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے پاک وہیلز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈائی کی یہ نئی پریمیئم گاڑی 5 جولائی…
’’عینک والا جن‘‘ کی نئے نام کے ساتھ اسکرین پر واپسی
کراچی : 90 کی دہائی کا بچوں کا مقبول ڈراما ’’عینک والا جن‘‘ نئے نام کے ساتھ ایک بار پھر ٹی وی اسکرینز پر دکھایا جارہا ہے ’’عینک والا جن‘‘ بچوں کے لیے بنایا گیا ایک کلاسیکی پاکستانی ڈراما ہے، جو 1993 سے 1996 تک پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔…
سوشل میڈیا انسانیت کے لیے خطرہ ہے، عالمی ماہرین
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اپنے مشترکہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر انسانوں کے اجتماعی طرزِ عمل اور سوچ میں تبدیلی کو سمجھا نہ گیا تو یہ ٹیکنالوجی پوری انسانیت اور انسانی تہذیب کو تباہ کرکے…
واٹس ایپ پر اب وڈیو اور تصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی
سلیکان و یلی : واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ایک نہایت ہی مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا اور اب اسے اپنے پیغامات کو مزید محفوظ بنانے کے خواہش مند اینڈروئڈ صارفین کےلیے یہ فیچر جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے…
معروف سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے
کراچی : پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں…
سابق وزیر اعلی ارباب رحیم پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد : سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے اہم رہنما ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے اطلاعات کے مطابق ارباب غلام رحیم نے جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا…
کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
برٹش کولمبیا : کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت…