کینیڈا میں بیٹھ کر سندھ پر حکمرانی کرنے والا یونس میمن کون ہے؟
پیر کے دن سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف مختلف کیسوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں نظامِ حکومت اور طرزِ حکمرانی پر سوالات اٹھائے اور کراچی کا نظام کینیڈا سے چلائے جانے کے ریمارکس دیتے ہوئے یونس میمن کو سندھ کا اصل حکمران…
بحریہ ٹاؤن پر حملہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں، سیو سندھ کمیٹی کا مطالبہ
کراچی : سیو سندھ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کی جانے والے قرارداد میں معروف دانشور، ادیب اور انسان دوست وکیل عبدالخالق جونیجو اور تاریخ دان و محقق گل حسن کلمتی کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت 13 سے زیادہ ایف آئی آر درج کرنے کی شدید…
فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز رفتار 6 جی ٹیکنالوجی تیار
سانتا باربرا : سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے، جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی یہ مظاہرہ ٹیلی مواصلات کی عالمی کانفرنس میں سام سنگ…
پشاور میں آزمائشی بنیادوں پر 5 جی سروس کا آغاز
پشاور : خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے درشال میں آزماشی سینٹر میں 5 جی ٹیکنالوجی کی کامیاب آزمائش کی گئی، جو انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ خیبر پختونخوا (کے پی) اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے درمیان معاہدے کا حصہ ہے پشاور…
آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟
کراچی : آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر فیس کٹوتی کی وضاحت کردی ہے ایک مقامی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سیما کامل نے کہا کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر ایک سو روپے اور کوئی…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط8)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں سندھ کی تاریخ میں کم زوری و درگزر کے باوجود ذہانت و فتح مندی کی علامت بن کر امر رہنے والے کر دار "مورڑو میر بحر” سے لے کر آج تک سندھ کے اس حصے جسے کراچی/ کلاچی کے نام سے جانا جاتا ہے،…
بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ طے شدہ منصوبہ تھا، یوسف مستی خان
عوامی ورکرز پارٹی اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے مرکزی رہنما کامریڈ یوسف مستی خان نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے پر چھ جون کو ہونے والے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعے کو ’طے شدہ منصوبہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ…
لاڑکانہ کے شاہنواز ڈھانی، مزدوری اور کھیتی باڑی سے عالمی کرکٹ تک
مزدوری اور کھیتی باڑی کرنے سے عالمی کرکٹ تک کا سفر طے کرنے والے شاہنواز ڈھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر میں اپنی لگن سے کرکٹ میں آگے بڑھتا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان…