بیک وقت دس بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار
کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقا کی پولیس نے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو دھر لیا ہے یاد رہے کہ چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقا کی ایک سینتیس سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے…
دنیا کی پہلی ڈجیٹل طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
بیجنگ : چینیوں نے دنیا کو حیران کرنے کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اس "طالبہ” کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے…
تھپڑ کھانے کے بعد آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں، بچی کا فرانسیسی صدر سے سوال
پیرس : فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو اسکول کے دورے کے موقع پر اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک بچی نے پوچھا کہ تھپڑ کھانے کے بعد آپ کی طبیعت کیسی ہے واضح رہے کہ ان دنوں صدر ایمانوئیل میکرون وبا کے بعد معمولات زندگی کی بحالی پر اسکولوں اور…
ایرانی صدارتی انتخاب، ابراہیم رئیسی کامیاب
ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کامیاب ہوگئے، انہیں واضح برتری حاصل ہے۔ ایرانی وزارتِ داخلہ کے مطابق اب تک 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے، انتخابات میں 28 اعشاریہ 6 ملین افراد نے حقِ رائے دہی استعمال کیا…
حالیہ وائس چانسلرز ایچ ای سی کی شرائط پر پورا نہیں اترتے، ڈاکٹر عاصم
کراچی : سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے سلسلے میں قائم تلاش کمیٹی کو کام کرنے سے روکنے اور اس کی تنظیم نو کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تلاش کمیٹی کی جانب سے تقرر کئے گئے حالیہ…
سندھ میں پرائمری اسکول کھولنے اور ویکسینیشن کے متعلق اہم فیصلے
سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ،…
لاہور، بحریہ ٹاؤن کے قبضوں کے خلاف اور سندھیوں کے حق میں بڑا احتجاجی مظاہرہ
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بحریہ ٹاؤن کراچی کی طرف سے ملیر میں سندھ کی زمینوں اور گوٹھوں پر جبری قبضوں اور سندھ ایکشن کمیٹی کے مظاہرین پر تشدد کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کا اہتمام پروگریسو اسٹوڈنٹس کلیکٹو اور حقوقِ خلق موومنٹ نے کیا…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 9)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں 1974ء میں اسٹیل مل کے لیے 18660 ایکڑ زمین حاصل کی گئی، جہاں 15 سے زائد قد میم گوٹھ تھے۔ اسی طرح 1973ء میں پورٹ قاسم اتھارٹی کے لیے 13663 ایکڑ زمین حاصل کی گئی، جہاں قائم 35 قدیم گوٹھوں کو بے دخل…