’کنچے‘ اور ’گلی ڈنڈا‘ یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ ہونگے
نئی دہلی : میرٹھ یونیورسٹی نے گلی ڈنڈا اور کنچوں کو ہندوستان کے روایتی کھیلوں کی بحالی کے مقصد کے تحت کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کے بچوں ایسی بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں سے محروم ہیں جو 90 کی دہائی کے بچوں کو…
سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وزیر تعلیم سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکولوں…
سندھ کا اصل حکمران یونس میمن ہے جو کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کر رہا ہے، چیف جسٹس
کراچی : چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے اور شہر کا سسٹم کینیڈا سے چلایا جارہا ہے ، انہوں نے کہا کہ یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 4)
6- بحریہ ٹاؤن جہاں بن رہا ہے وہ پوراعلاقہ پہاڑی اور سرسبز ہے، جہاں بڑے بڑے پہاڑ پانی کے بہاؤ اور کہیں کہیں گھنے جنگلات بھی ہیں ۔ بحریہ ٹاؤن منصوبے کی وجہ سے پہاڑوں کوختم کیا جار ہا ہے ۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق 55 فٹ سے زائد کسی بھی پہاڑ یا چوٹی…
کیا گوادر یونیورسٹی کے قیام کا خواب پورا ہوگا؟؟؟
اس وقت گوادر کے نوجوانوں کی جانب سے گوادر یونیورسٹی کے قیام کے لئے سوشل میڈیا کے تمام ذرائع پر #GwadarNeedsUniversity کی ہیشٹیگ کی کمپین جاری ہے۔ بالخصوص سماجی رابطہ کی سب سے موثر ترین ویب سائیٹ ٹویٹر پر یہ کمپین زوروں پر ہے۔ اس کے علاوہ گوادر یونیورسٹی…
وزارت خارجہ کے افسر کا غیرملکی ایجنسیوں کو معلومات دینے کا انکشاف
اسلام آباد : ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کے اٹھارویں گریڈ کا افسر قلب عباس غیر ملکی انٹیلیجنس حکام کے لیے کام کر رہا ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے…
نواب شاہ، لوگ نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ کر ساتھ لے گئے
نواب شاہ کے گاؤں باقر انڑ میں لوگوں نے نہر سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ لی اوراپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق گاؤں باقر انڑ میں گرمی کی شدت سے تنگ آکر نہر میں نہانے والے لوگوں کو نایاب ڈولفن ہاتھ لگ گئی ڈولفن کو پکڑ کر لوگوں نے اس کے ساتھ تصاویر…
آمدنی چھپانے پر ایف بی آر کو بغیر صفائی ملزم کی گرفتاری کا اختیار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے بجٹ میں فنانس بل کے ذریعے ایف بی آر کو آمدنی چھپانے پر صرف شک کی بنیاد پر سیاست دانوں، بیورو کریٹس، صحافیوں، صنعت کاروں اور تاجروں سمیت کسی بھی شخص کو صفائی کا موقع دیئے بغیر گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے ایف بی آر…