ونڈوز 11 کی منہ دکھائی میں پہلی جھلک
سلیکان ویلی : مائیکروسافٹ کارپوریشن پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اگلے اور جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 11‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے جسے ایک وڈیو میں چھپایا گیا ہے تفصیلات کے مطابق 10 جون 2021ع کو یوٹیوب پر…
انٹر بورڈ کا کالجوں اور ہایئر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کےلئے تاریخوں کا اعلان
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2021-2022ء کے لئے گورنمنٹ و پرائیویٹ کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے انٹر بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے الحاق کے…
ایس بی سی اے نے 650 مخدوش عمارتیں خالی کرنے کے لیے پھر انتباہی نوٹس جاری کردیا
کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے صوبہ سندھ میں ساڑھے چھ سو سے زائد مخدوش عمارتوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انہیں فوری خالی کرنے کے لئے ایک بار پھر انتباہی نوٹسز جاری کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق ماہر تعمیراتی انجینئرز پر مشتمل ٹیکنیکل…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل قلفی والے کی وڈیو وائرل
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناقابل یقین تشبیہ کی بدولت پاکستان میں آئس کریم بیچنے والے ایک شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ‘ڈپلیکیٹ کاپی’ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ چالیس کے پیٹے میں محمد اعظم نامی یہ شخص البانیزم بیماری کا شکار ہے ، جو پنجاب…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 2)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں زمینوں بالخصوص کراچی ڈویژن کی زمینوں کے ارزاں نرخ پر غیر قانونی الاٹمنٹ کا از خود نوٹس لیتے ہوۓ 28 نومبر 2011ء سے سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد کر دی، جس سے یہاں کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا لیکن حکومت کے ارادے…
بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کیا. قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے اسمبلی میں شور شرابا شروع کر دیا وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین…
سندھ، میٹرک امتحانات 5،انٹر کے 26 جولائی سے ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ میں میٹرک (دسویں) کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب یہ امتحانات 2 جولائی کے بجائے 5 جولائی کو ہوں گے جب کہ انٹر (بارہویں) کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے. اس حوالے سے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اور…
خضدار: بس گہری کھائی میں گرنے سے 20 جاں بحق، 46 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس الٹنے سے بیس افراد جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری جس کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں بس کی چھت…