سنگت میگ وڈیو رپورٹ: کیا کووڈ ویکسین کے بعد جسم کے مقناطیس کی طرح کام کرنے کی بات سچ ہے؟
اگرچہ کووڈ ویکسین کے اثرات کے بارے میں بہت سی باتیں چاروں اطراف پھیلی ہوئی ہیں۔ کسی کا کہنا ہے کہ انھیں بخار ہوا تو کوئی کہتا ہے کہ انھیں کچھ بھی محسوس نہیں ہوا جبکہ بہت سے لوگوں کو اس سے مختلف قسم کا احساس ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ معمول سے زیادہ کچھ…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 3)
بحریہ ٹاؤن کے علاوہ ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی، لیاری ڈولپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر ملیر اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لاکھوں ایکڑ کراچی کی قیمتی زمینیں جعل سازی ،فراڈ اور جعلی گوٹھوں کے نام پر مختلف اداروں، سرمایہ داروں اور بلڈرز مافیاز کو کوڑیوں کے مول الاٹ کی…
لاڑکانہ قدیم عاقل گوٹھ، جو سات مرتبہ اجڑا اور اتنی ہی بار آباد ہوا
عاقل گوٹھ ضلع لاڑکانہ کا دو سو سال پرانا گاؤں ہے۔ یہ گاؤں دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں کی وجہ سے سات مرتبہ اجڑا اور پھر دوبارہ آباد ہوا۔ آخری مرتبہ اسے 1933ء میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بسایا گیا۔ یہ گاؤں لاڑکانہ شہر سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر…
موبائل کالز، انٹرنیٹ پیکجز، ایس ایم ایس پر ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ نے مخالفت کی، جس کی وجہ سے اب موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے…
بجٹ اقدامات کے تحت چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
کراچی : حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار ہونے والی 850 سی سی تک کی کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 12.5 فیصد کرنے اور فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹی، ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے استثنیٰ دینے سے چھوٹی کاروں کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان ہے ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے…
کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کے دوران ایک بار پھر معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک رواں سال معمول سے زائد بارشیں ہونگی، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے…
’زمین کو بچانے کے لیے اس کا یا چاند کا مدار بدلا جائے۔‘ امریکی سیاستدان کی مضحکہ خیز تجویز
ٹیکساس : ایک سابق وکیل اور ریپبلیکن جماعت کے موجودہ رکن کانگریس لوئی گومرٹ نے حال ہی میں امریکی محکمہ جنگلات سے کہا ہے کہ سورج سے پھوٹنے والی آتشیں لپٹیں زمین پر آب و ہوائی تبدیلیوں کی وجہ بن رہی ہیں، اس لیےاگر زمین یا چاند کا مدار معمولی بدلا جائے تو…
فیس بک میسنجر میں رقوم بھیجنا اب زیادہ آسان
فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ میں رقوم بھیجنے کا عمل آسان کردیا ہے. فیس بک کی جانب سے ایپ میں کیو آر کوڈز اور فیس بک پے سے ادائیگی کے لیے پرسنلائزڈ لنکس کا اضافہ کیا گیا ہے اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کیو آر کوڈ اور لنک تک رسائی میسنجر کی سیٹنگز…