خبیب نے ماں سے کیے وعدے کی خاطر دس کروڑ ڈالر کی آفر ٹھکرا دی
ماسکو: روسی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر اور باکسر خبیب نور محمد (خبیب نرماگومیدوف) گزشتہ سال اکتوبر میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ حال ہی میں ان کے منیجر علی عبدالعزیز نے ان کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے برطانوی میڈیا کے مطابق علی عبدالعزیز نے بتایا ہے کہ…
حکومت سندھ نے متنازعہ مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی : حکومت سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے منظور کردہ مردم شماری کے نتائج کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے آئین کے متعلقہ آرٹیکل کے تحت ایک ریفرنس دائر کر دیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے سی سی آئی کے منظور کردہ…
نہم و دہم سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے 31 مئی سے سالانہ امتحانات 2021ع کے لیے نویں اور دسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ ابھی صرف سائنس اور جنرل گروپ…
نجی اسکولوں کے تمام عملے کو ویکسین لگوانےکی وارننگ جاری
کراچی: سندھ بھر کے نجی اسکولوں کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو ویکسین لگوانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ اسکولز سندھ نےاعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھر کے تمام اسکولوں کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کو ویکسین…
پنجاب کے 34 اضلاع میں کل سے کالج کھل جائیں گے
لاہور: پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایچ ای ڈی) نے صوبے کے 34 اضلاع میں 31 مئی سے کالج کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم خانیوال اور رحیم یار خان میں کالج بدستور بند رہیں گے، دیگر اضلاع میں کالج پیر سے کورونا وائرس کے ایس او پیز کے ساتھ کھلیں گے اس ضمن میں…
ﷲ کا بیت المال
قدرت ﷲ شہاب اپنی خود نوشت "شہاب نامہ” میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ 1960ء کی بات ہے‘ میں اپنے ماتحت کے ساتھ جیپ پر جا رہا تھا کہ ایک جگہ ایک ادھیڑ عمر مرد اور عورت‘ جنہوں نے گدھے پر دو بوریاں لاد رکھی تھیں‘ نے ہمیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ہماری…
جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی قدیم غار دریافت
کھدائی کے دوران جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی غار دریافت ہوئی ہے، جسے قدرت کا ایک شاہکار قرار دیا جا رہا ہے موجودہ شہر جُنگشاہی سے لگ بھگ سات کلومیٹر کے فاصلے پر کئی چھوٹے بڑے پہاڑ موجود ہیں ان پہاڑوں میں سے ایک "مارُو جو جبل” کے نام سے…
سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس، 6 جون کے بحریہ ٹاؤن مخالف دھرنے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری اور توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف کئی برسوں سے برسر پیکار سندھ انڈيجينس رائٹس الائنس کا اهم اجلاس تنظيم کے صدر اور سینیئر رہنما یوسف مستی خان کی صدارت میں گزشتہ روز میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں 6 جون کو بحريہ ٹاؤن…