سعودی شہری نے بیٹے کے قاتل کو سزائے موت پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل معاف کردیا
سعودی عرب کے شہر تبوک میں ایک سعودی شہری نے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف ک ردیا سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق معافی کا اعلان سنتے ہی سزائے موت کا قیدی سجدے میں گر گیا۔ جبکہ تمام رشتہ دار اور احباب نے فیصلے…
بھارت :سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر پابندی لگنے کا امکان
بھارت میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگنے کا امکان ہے پابندی سے بچنے کے لئے تمام سوشل میڈیا سائٹس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین پر عمل کرنا ضروری ہے جبکہ نئے قواعد کا اطلاق آج سے شروع ہوگیا ہے…
جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ سامنے آگیا
لاہور : جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارکان کے نام شامل ہیں تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا ہے. گزشتہ رات ہم خیال گروپ کے 15 سے زائد اراکین کو…
ترین کی امید آخری کرن علی ظفر رپورٹ، حکومت نتائج سے متفق نہیں
اسلام آباد : سینیٹر علی ظفر نے اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کے ساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ اگرچہ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی لیکن اس رپورٹ کے…
سندھ میں آم کی پیداوار 15فیصد کم، قیمتوں میں اضافےکا امکان
کراچی : پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے. سندھ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آم کی پیداوارمیں 15 فیصد سے زائد کمی پر مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے آم کے برآمد کنندگان کو ہوائی جہاز اور سمندری راستے سے برآمدات میں…
تعلیمی بورڈرز میں چیئرمیننز کی توثیق، چیئرمین BISE شہیدبینظیر آباد کو ہٹا دیا گیا
کراچی : سندھ کابینہ نے ڈاکٹر محمد فاروق حسن کو BISE شہید بینظیرآباد کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ انہیں ویٹرنری یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے ان کی جگہ اب کسی اور موزوں ماہر تعلیم کو چیئرمین مقرر کیا جائے گا کابینہ نے ڈاکٹر…
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، وزیرِاعلیٰ سندھ جائزہ لینے پہنچ گئے. وفاق کا بھی نوٹس
شکارپور : سندھ کے شہر شکار پور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آپریشن کا جائزہ لینے شکار پور پہنچے. دوسری جانب وفاق نے بھی سندھ میں بڑھتی بدامنی کا نوٹس لیے لیا ہے…
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (پہلی قسط)
ویسے تو سندھ کی تاریخ میں ڈاکو کلہوڑا دور سے بھی پہلے کے ہیں کہ سندہ کی عربوں کے ہاتھوں نام نہاد فتح کے پیچھے بھی غلط طور پر کہانی سندھی قزاق ڈاکوئوں کے ہاتھوں عرب تجارتی فیملی کے لوٹے جانے خاص طور “عورت کی فریاد” کی کہانی گھڑی گئی تھی۔ شاید سولہویں…