خلیج بنگال کا طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل
خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے امکان ہے کہ یاس طوفان 26 مئی کو بھارتی علاقے…
بیلجیئم نے کراچی میں دہشت گردی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی : بیلجیئم کے حکام نے انٹرپول کے ذریعے کراچی میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں سی ٹی ڈی حکام نے دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی تفصیلات جمع کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دی ہیں. اس سلسلے میں انٹرپول کی جانب…
بحریہ ٹاؤن کی بدمعاشیاں، سرکاری سرپرستی ہماری عدلیہ اور نئی چالیں
کچھ عرصہ قبل "ایک دن جیو کے ساتھ” میں سہیل وڑائچ کو انٹرویو میں آصف علی زرداری نے اپنے بزنس کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا "زمین ہم دیتے ہیں، کنسٹرکشن کوئی اور کرتا ہے” راز تو خیر یہ معاملہ تب بھی نہیں تھا، لیکن اب "یہ…
بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ جسے 70 سال بعد سڑک مل گئی
نصیب ﷲ ایک پک اپ ڈرائیور ہیں۔ وہ نوکنڈی اور چاغی کے مرکزی شہر دالبندین سے مسافروں کو ایرانی سرحد سے متصل علاقے ماشکیل پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ ماشکیل بلوچستان کا ایک دورافتادہ پسماندہ علاقہ ہے، جہاں تک پہنچنے کے لیے کبھی کوئی باقاعدہ سڑک نہیں بنی۔ نصیب…
واٹس ایپ ہسٹری ایک سے دوسرے فون نمبر میں منتقل کرنے کا فیچر
سلیکان ویلی: نئی اور متنازعہ پرائیویسی پالیسی کے تنازع کے باوجود واٹس ایپ اب بھی دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے لیکن فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی موجود ہے اور وہ یہ کہ اگر اینڈرائڈ صارف آئی او ایس…
فیس بک سے دوری دماغ اور جسم کے لیے فائدہ مند ہے، تحقیق
نیویارک : ایک حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فیس بک سے دوری دماغ اور جسم کے لیے فائدہ مند ہے۔ فیسبک صرف این مہینے کے لیے بند کر دینا لوگوں کی دماغی صحت میں نہایت اہم تبدیلی لا سکتا ہے نیویارک یونیورسٹی اور سٹینفورڈ یونیورسٹی کی سوشل میڈیا کے انسانی ذہن…
جونیئر ریسلر کے قتل کے الزام میں ‘اولمپک میڈلسٹ’ گرفتار
نئی دہلی : بھارتی پولیس نے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کے الزام میں کئی روز کی تلاش کے بعد اولمپکس میں دو مرتبہ کامیابی حاصل کرنے والے ریسلر سشیل کمار کو گرفتار کر لیا ہے یاد رہے کہ 4 مئی کو دارالحکومت نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں مقابلے کے دوران دو ریسلر گروپوں…
کچے میں پولیس کا آپریشن، 8 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار شہید
سکھر : سکھر کے ریجنل پولیس آفیسر کامران فضل نے کہا ہے کہ کچے میں جاری آپریشن کے دوران اب تک 8 ڈاکو ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 2 پولیس اہلکار سمیت 3 شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں شکارپور کے ڈی سی آفس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کے ہمراہ…