بھارتی ریگستان میں دنیا کی سب سے بڑی ارضی ڈرائنگ دریافت
راجستھان: بھارتی تھر اور راجستھان کے میدانی علاقے میں زمین پر کھینچی گئی لکیروں کو جب بلندی سے دیکھا گیا تو ان پر ایک ڈیزائن کا گمان ہوا اور اسے زمین پر بنایا گیا سب سے بڑا خاکہ یا ڈرائنگ کہا گیا ہے جسے سائنسی زبان میں ’جیوگِلفس‘ کہا جاتا ہے ماہرین کا…
گڈانی پر مزدور جہاز سے خطرناک مواد نکالنے پر مجبور
گڈانی، حب: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز سے مزدور خطرناک کیمیائی مواد نکالنے کا کام کرنے پر مجبور ہیں، متعلقہ اداروں کی رپورٹ کے بغیر ہی جہاز پر کام شروع کروا دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق مزدوروں کے ہاتھوں اور چہرے پر شدید جلن اور دانے نکلنے کی شکایت…
گولڈ سمتھ لائن کی بندش بلوچوں کا معاشی قتل ہے!
درحقیقت 1870 میں عالمی استعماری قوت برطانیہ نے یہ سمجھا کہ اب بہترین موقع ہے کہ بلوچستان کو تقسیم کیا جائے۔ کیونکہ ایران نے بلوچستان کی سرحدی حدبندی کی درخواست برطانوی حکومت سے کی تھی۔ چنانچہ برطانوی حکومت نے 1870 میں سرحدی کمیشن تشکیل دیا۔ 1871 میں میجر…
خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے تحقیقی مجلے ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں…
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی (دوسری قسط)
ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے انہی دنوں میں اسی کندھ کوٹ کے قریب ایک ڈاکو وزیر نامی تھ، ا جس نے پولیس انسپکٹر غلام مصطفیٰ شیخ کو ہلاک کیا تھا۔ اسی مقتول انسپکٹر کے بیٹے نثار احمد شیخ کو حکومت نے اے ایس آئی بھرتی کیا، جو بعدازاں ایس پی کی رینک تک پہنچا.…
لاڑکانہ سندھ کے کوہ پیما اسد علی میمن شمالی امریکا کی چوٹی سر کرنے کے لیے تیار
کراچی: پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن سیون سمٹ میں شامل چوٹی دینالی کو سر کرنے کے لیے کمر بستہ ہو گئے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن 6 ہزار 190 میٹر بلند چوٹی تک پہنچنے کے لیے یکم جون کو کراچی سے امریکی ریاست الاسکا…
بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء گیارہ جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے مشاورت کی جا رہی ہے وفاقی حکومت نے سرکاری…
ہماری حکومت میں نیب نے 484 ارب روپے ری کور کیئے: وزیرِاعظم
وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے 484 ارب روپے ری کور کیئے ہیں سماجی رابطے کی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ 484 ارب روپے نیب نے 2018ء سے 2020ء کے…