صوبوں کے لئے صرف 2 دن کا پانی رہ گیا، تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب
اسلام آباد : پانی کی بڑھتی قلت کے دوران تربیلا ڈیم میں پانی اپنی کم ترین سطح پر یعنی 1402 فٹ پر آ گیا ہے اور یہ ڈیڈ لیول یعنی 1400 فٹ کے قریب ترین ہے جس کے بعد اب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 0.115 ملین ایکڑ فٹ رہ گیا ہے جس سے…
سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، بحریہ ٹاؤن کے خلاف قرارداد پاس
سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا یہ آل پارٹیز کانفرنس حال ہی میں بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے قبضے کی کوشش کیے جانے والے کاٹھوڑ کے ایک متاثرہ گاؤں ہادی بخش گبول گوٹھ میں منعقد کی گئی آل…
تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز قبول نہیں کی، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے تنخواہ داروں پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز قبول نہیں کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے اس بار پاکستان کےساتھ سخت رویہ…
بھارت میں کالی پھپھوندی کی تباہ کاریاں، متاثرہ ہزاروں افراد کی آنکھیں نکال دی گئیں
ممبئی: بھارت میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو کالی پھپھوندی یعنی بلیک فنگس یا میوکور مائیکوسس کی ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مریض اپنی آنکھوں سے محروم ہو چکے ہیں بھارتی عوام کووڈ -19 سے تو نبرد آزما تھے ہی لیکن اس کے بعد…
چین میں میراتھون ریس میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک اکیس افراد جان کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے اکیس افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ…
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو1-2 سے ہرادیا۔ ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے 86 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اس نے حریفوں ریئل میڈرڈ سے آگے بڑھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ان کی ابتدائی سیزن کی…
واٹس ایپ کا خودکار سیکیورٹی فیچر
سلیکان ویلی : فیس بک کی ملکیتی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ او ٹی…
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’رٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مشہور براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو 15 جون 2022 تک رٹائر کردے گا جبکہ ونڈوز 10 کا بلٹ اِن ویب براؤزر ’اَیج‘ (Edge) اس کی جگہ لے گا مائیکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ’مائیکروسافٹ اَیج‘ کے…