واپس آ جاؤ، فضل الرحمٰن. بلکل بھی نہیں، اے این پی.
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے کا کہہ دیا ہے…
بشیر میمن کے بیٹے کی فیکٹری پر پی ایس کیو سی کا چھاپہ
پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے سندھ کے ضلع شہداد پور میں سانگھڑ و شہدادپور روڈ پر واقع ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے بیٹے کی گھی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب…
سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب
انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے، جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے اس کا نام 2018ع ایل اے رکھا گیا ہے، جو 2 جون 2018ع کو زمین…
قابض بحریہ ٹاؤن کی پشت پناہ پولیس کے ہاتھوں فیض محمد گبول کا بیٹا گرفتار
آج تیسرا دن ہے جب بحریہ ٹاؤن مختلف زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے اپنے لشکر لے کر پہنچ رہا ہے.. آج صبح دیھ کاٹھوڑ میں سابق ڈسٹرکٹ کاؤنسلر داد کریم بلوچ کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ اپنے سیکڑوں گارڈز پولیس کی نفری کے ساتھ سیکڑوں ہیوی مشینریز کے ساتھ…
سندھ میں بارشوں کے امکانات
موسم کی تازہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں مغربی بارشوں کا سسٹم آج رات داخل ہوگا اس سسٹم کی وجہ سے سندھ بھر 30 اپریل سے 10 مئی تک گرج چمک، تیز آندھیوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے بارش کا سلسلہ 30 اپریل سے سندھ میں شروع…
ملتان: 12 افراد کی بینائی کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ!
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی لئیق رفیق اسپتال کے میڈیکل کیمپ میں غلط سرجری کے باعث 12 افراد کی بینائی ضائع ہونے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں آنکھوں کے غلط آپریشنز کر کے 12 افراد کی بینائی ضائع کرنے پر لئیق رفیق ہسپتال کو محض پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا…
فراڈیئے عاشق نے بیس مالدار عورتوں سے کروڑوں روپے ٹھگ لیے
چند دن پہلے سنگت میگ کی اسی ویب سائٹ پر ہم نے جاپان میں محبت کا جھانسا دے کر درجنوں عورتوں سے ایک لاکھ ین اینٹھنے والے جعلساز ہرجائی عاشق کے بارے میں بتایا تھا، جس نے پینتیس ادھیڑ عمر خواتین کو ٹھگا تھا لیکن آج جس فراڈیئے عاشق کا ذکر ہو رہا ہے، اس…
عید الفطر کی تعطیلات اور 40 سال والوں کی ویکسینیشن کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے. تعطیلات 10 مئی سے 15 مئی تک ہونگی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کا جائزہ لیا…