ﺑﻼﻭﻝ اور ﻣﺮﯾﻢ نواز میں ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی
ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 249 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون لیگ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ایک بار تیز و تند الفاظ سے لیس ہو کر ایک دوسرے کے ﺍٓﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓگئی ہیں ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ کے بعد لفظی جنگ میں تیزی آگئی ہے ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ…
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
کہانی ذوالفقار آباد سے بحریہ/ ڈی ایچ اے سٹی تک
ھمارے قومپرست بھی ھم کو ماموں بنا جاتے ہیں.. جس وقت ملیر میں بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی کا نام تک نہیں تھا، زرداری نے انہیں ہاتھ میں ذوالفقار آباد کا جھنجھنا دے کر گلے میں احتجاج کی گھنٹی باندھ کر کہہ دیا کہ جاکر اس زمین پر احتجاج کرو جو زمین پہلے…
فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف عدالت پہنچ گئے
اپنی زمین اور دھرتی کی حفاظت کے لیے بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری کے خلاف ڈٹ کر مزاحمت کا استعارہ بن جانے والے فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف عدالت پہنچ گئے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف ايڈوکیٹ کاظم حسين مهيسر CP No.…
اپنی ہنسی کے باعث ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭼﻞ ﺑﺴﺎ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﻔﺮﺩ اور ہنسا دینے والی ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ 65 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋُﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮ گیا ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺟﻮﺁﻥ ﺟﻮﯾﺎ ﺑﻮﺭﺟﺎ، جسے ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻝ ﺭﯾﺴﭩﺎﺱ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ…
ﺭﻭﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ
ﺭﻭﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯽ گیارہ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺪﻝ جانے کے باعث ﮐﭽﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺭﮨﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﮈ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺍٓﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ…
چھٹی حِس پر نئی تحقیق سامنے آ گئی
امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت متحرک ہو جاتی ہے اگرچہ چھٹی حس کے بارے میں ابھی تک کوئی تحقیق اپنے منطقی انجام کو نہیں پہنچی، تاہم ایک حالیہ ریسرچ اسٹڈی سے محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا…
پندرہ اور ساڑھے سات ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم!
حکومت نے فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے سلسلے میں ساڑھے سات ہزار اور پندرہ روپے مالیت کے انعامی بونڈز ختم کر دہے ہیں اور عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک مہلت دے دی ہے اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے…