اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟
سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی الاعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے، اس…
لیب سے جیب تک۔۔ موبائل فون کے سفر کی دلچسپ کہانی
سندھی کے کلاسیکل شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ایک شعر کے مصرع کا مطلب ہے ”کچھ دور پرے بستے بھی قریب ہیں ہمارے اور کچھ نزدیک کے کتنے دور دور ہیں۔۔“ یقیناً شاہ لطیف نے یہ الفاظ موبائل فون کے لیے نہیں کہے، لیکن موبائل فون سے جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، یہ…
انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت نے ایک اور بکھیڑا کھڑا کر دیا!
سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی…
بچپن چکنائی والی غذائیں کھا کر گزارو گے تو جوانی بیماریوں میں گزرے گی۔۔ تحقیق
ایک نئی مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد بڑھتی عمر چکنائی اور مٹھاس سے بھرپور غذائیں کھاتے ہیں، ان میں جوانی میں امراض قلب سمیت فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن (BHF) کی جانب سے مالی اعانت فراہم کی جانے والی تحقیق…
ایمازون جنگل میں دو ہزار سال پرانے گم شدہ شہروں کی ’ناقابل یقین‘ وادی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے ایمازون کے جنگلات میں وہ گم شدہ شہر دریافت کیے ہیں، جہاں تقریباً دو ہزار سال قبل کم از کم دس ہزار کاشت کار رہا کرتے تھے۔ آثار قدیمہ کے ماہرین نے اس دریافت کو ’ناقابلِ یقین‘ قرار دیتے ہوئے کہا ”یہ انتہائی پیچیدہ معاشرہ تھا۔“ اسٹیفن…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط77)
ہماری کوتاہیاں، غلطیاں اور کمزوریاں ہی سندھو کی تباہی کی وجہ ہوں گی۔ اگر سندھو رک گیا تو یہ حضرت انسان کی بھی بربادی ہوگی۔یہ ہے میرے دوست کی داستان حیات۔۔ دلچسپ، چشم کشا، سنسی خیز اور شایدلرزہ خیز بھی۔۔ میں یہ کہانی قلم بند کر چکا تو مجھے سندھو کی آواز…
نوجوانوں میں منشیات کا رجحان، سدباب کیسے ممکن ہے؟
کسی بھی مہذب معاشرے میں منشیات کے استعمال اور ان کے اثرات کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور حکومتیں اس لعنت کے سدباب کے لیے کثیر سرمایہ صرف کرتی ہیں۔ لیکن دوسری جانب اس طرف توجہ نسبتاً کم ہے کہ وہ کیا وجوہات ہیں، جن کی بنا پر منشیات کا استعمال کم ہونے کے بجائے…
آخری غریب (برازیلی ادب سے منتخب افسانہ)
منظر نامہ: 1990 دنیا میں امن، صحت اور خوش حالی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ دنیا میں امن ہو گیا۔ ہر شہری اپنی کار کا مالک ہے۔ دنیا سے حشرات معدوم ہو چکے تھے، بڑھتی آبادی پر قابو پا لیا گیا تھا، بیماریاں ختم ہو چکی تھیں۔ بیکٹیریا اور وائرس پر قابو پا لیا گیا…