حکومتی ارکان بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پھٹ پڑے
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران برسر اقتدار پارٹی پی ٹی آئی کے ارکان بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پھٹ پڑے تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ زیر بحث تھا، اس دوران وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ کوئی فارماسیوٹیکل…
سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے جب کہ گنے کی قیمت 202 روپے فی من مقرر
سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے جب کہ گنے کی قیمت 202 روپے فی من کر دی ہے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران سندھ حکومت کے ترجمان اور وزیراعلٰی کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر…
سعودی عرب کا کفالہ نظام کو ختم کرنے پر غور
ایک اخباری اطلاع کے مطابق سعودی عرب اپنے ملک میں رائج غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے پر غور کر رہا ہے کفالہ کے نظام کا اطلاق خلیجی ممالک میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں پر ہوتا ہے۔ اس نظام کے مطابق کسی بھی خلیجی ملک میں کام کرنے کے…
پاکستان نے سزا پوری کرنے والے پانچ بھارتی جاسوس رہا کر دیے
پاکستان نے اپنی سزا پوری کرنے والے پانچ بھارتی جاسوسوں کو رہا کرکے واپس بھارت بھیج دیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی درخواست میں مؤقف اختیار…
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے مابین ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ، ﭼﯿﻦ کے خلاف ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے مابین ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ، ﭼﯿﻦ کے خلاف ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ (ﺳﯿﭩﻼﺋﭧ ﮈﯾﭩﺎ) ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺸﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ کیے ہیں، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ…
پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایچ آر آفیسر کی جانب سے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹی فکیشن کے مطابق پی…
کراچی میں سردیوں کا دورانیہ طویل ہونے کا امکان
محکمہء موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رواں سال سردیوں کا موسم طویل ہوسکتا ہے ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ دو سے چار روز کے دوران رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے، اور رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں محکمہء موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم…
ﻧﮕﺮﭘﺎﺭﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﯽ ﺩﺍﺱ ﮈﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ تھر ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﮕﺮﭘﺎﺭﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﯽ ﺩﺍﺱ ﮈﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﯽ ﺩﺍﺱ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﺍٓﺑﭙﺎﺷﯽ ﺳﮩﯿﻞ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﯿﺎﻝ، ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻧﻮﺍﺏ ﯾﻮﺳﻒ ﭨﺎﻟﭙﺮ، ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ، ﻭﺯﯾﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ…