پرندوں کو بوتل کے ڈھکن کے بدلے کھانا دینے والی انوکھی مشین
کوے اور دیگر پرندے بہت ذہین ہوتے ہیں، مشاہدات اور تجربات کے ذریعے دیکھا گیا ہے کہ پرندے اکثر کئی اقسام کے اوزار بھی بنا کر استعمال کر لیتے ہیں۔ اب سویڈن کے ایک شخص نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا گراتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے…
نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں، شہباز شریف کو آگے لایا جائے. نون لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، ایاز صادق جیسے ذمے دار آدمی کو…
ماہرین نے جگر ناکارہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگا لیا
ماہرین نے خلیاتی (سیلیولر) سطح پر مکمل طور پر جگر کے ناکارہ (فیل) ہو جانے کا راز دریافت کیا ہے، جس کے بعد اب اس عمل کو روک کر مریضوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچانا بہت حد تک ممکن ہو گیا ہے جگر فیل ہونا ایک ایسی بیماری ہے، جو تیزی سے…
یہ تو وہی جگہ ہے… کراچی میں پیش آنے والا ایک انوکھا واقعہ
پاکستان کے ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮈﮐﯿﺘﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺗﯿﮟ ﺟﺲ ﺗﻮﺍﺗﺮ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﮍﮮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ جہاں ﮔﻦ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎنا ایک…
سائنسدانوں نے ایسی کشتی بنا لی جو، جسے انسانی آنکھ بھی نہ دیکھ پائ
ہالینڈ: سائنسدانوں نے الیکٹرون خردبین، تھری ڈی پرنٹنگ اور دوسری جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کی سب سے چھوٹٰی کشتی تیار کی ہے۔ یہ انسانی آنکھ سے بھی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ اس کی جسامت صرف تیس مائکرو میٹر ہے، جی ہاں، صرف تیس مائکرو میٹر! تفصیلات کے مطابق…
نیوزی لینڈ میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دے دی گئی
نیوزی لینڈ کے عوام نے ریفرنڈم میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے گذشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں ہمدردانہ موت پر استصواب رائے کرایا گیا جس میں 65.2 فیصد ووٹ اس کے حق میں ڈالے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں موت کے حق کے…
سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کا شدید ردعمل
سعودی عرب نے نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جس میں دنیا کے نقشے میں کشمیر کو انڈیا میں شامل نہیں دکھایا گیا، بھارت نے اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جِی-20 ممالک کی سربراہی کی یادگار کے طور بیس ریال کا نیا نوٹ جاری کیا…
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی تاریخ میں توسیع
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے احساس پروگرام کے حکام کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 21-2020 کے لئے درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا…