کورونا وائرس سے جڑے خوف کا نفسیاتی تجزیہ
ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺩﻥ ﯾﺎﺩ کریں، ﺟﺐ ﺁﭖ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻧﻮﻭﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے نام اور پھر اس سے وابستہ خوف کے احساس سے آشنا ہوئے تھے سچ تو یہ ہے کہ ﮐﻮرونا وائرس ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، لیکن کورونا کی ﺍﺱ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻣﺎﻍ…
ڈیپ سی فشنگ ٹرالرز سے جزائر تک۔۔۔! (پہلی قسط)
مرحلہ وار انداز میں مقامی لوگوں کو بےروزگار کرنے، ان کو قدرت کی طرف سے عطا کردہ وسائل سے محروم کرنے، علاقہ بدر کرنے اور خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، جس کے لیے نت نئے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے جارہے ہیں، معاملہ ڈیپ…
ایک تصویر ایک کہانی: 9
آج جس تصویر کی کہانی ہے اُسے عرف عام میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کہتے ہیں. بندر روڈ پر رچمنڈ وٹرنری ھاسپٹل کے ساتھ بندر کی طرف جاتے ہوئے، بائیں ہاتھ پر اس عمارت کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ دراصل ضلع لوکل بورڈ کراچی کے آفس کی عمارت ہے، اس کے…
سندھ میں سیاسی گرما گرمی، پی پی اور ایم کیو ایم کی ریلیاں
آج سندھ میں سیاسی ماحول میں تحرک دیکھنے میں آیا ہے، کراچی میں پیپلزپارٹی جبکہ حیدرآباد میں ایم کیوایم پاکستان نے ریلیوں کے لیے میدان لگا لیا ہے پیپلز پارٹی نے کراچی میں عائشہ منزل پر یکجہتی ریلی کے لیے کیمپ لگایا جہاں سے “کراچی یکجہتی ریلی” دوپہر دو…
ﭼﯿﻠﺴﯽ نے ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ بڑی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر دیا
ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ صفر کے مقابلے میں چار ﮔﻮﻝ کی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر کے ﺩﻭﺳﺮﯼ فتح ﺣﺎﺻﻞ سمیٹ ﻟﯽ چیلسی کی جانب سے ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ ﻧﮯ دو ﮔﻮﻝ کیے ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮈﯾﺒﯿﻮ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ 23 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ…
تصویروں میں بیوٹی فلٹر استعمال کرنے والے ہو جائیں خبردار
ﮔﻮﮔﻞ کا کہنا ہے کہ تصویروں میں فلٹر کی مدد ﺳﮯ پیدا کی گئی ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺍٓﭖ ﺣﺴﯿﻦ ﻭ ﺟﻤﯿﻞ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻧﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﻠﭩﺮﺯ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ…
کراچی میں جدید سرکلر ریلوے نظام بنانے کا منصوبہ
وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان لوکل ٹرینوں کے ٹرائل رنز شروع کرنے اور جدید سرکلر ریلوے نظام بنانے کے منصوبے پر اتفاق ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر اور سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی…
حکومت مخالف تحریک، مریم نواز سرگرم، جلسوں کا اعلان
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ( نون ) ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ سیاسی طور پر ایک بار پھر سرگرم دکھائی دے رہی ہیں، نون لیگ نے ان ﮐﮯ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے اس حوالے مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻣﮧ…