ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
”سرمد یار میں تے چل ھاں، پر ایہہ باقی لوگ کون نیں؟“ (سرمد یار چلو میں تو ہوں لیکن یہ باقی لوگ کون ہیں) منیر نیازی نے شام کو مال روڈ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کہا ”کون منیر صاحب؟“ میں نے پوچھا ”ایہی مکروہ چہرے، خبیث روحاں تے چڑیلاں جیہڑیاں میرے اگے پچھے…
اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے
کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے۔میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ…
اسرائیل کے ایٹمی پروگرام کو بے نقاب کرنے والا ’سرپھرا‘ شخص کون تھا؟
اس کہانی کا آغاز ایک ایسے اسرائیلی سائنسدان سے ہوا، جو اسرائیل کے خفیہ جوہری منصوبے پر کام کر چکا تھا اور جس کے پاس ایسی معلومات تھیں، جن سے اسرائیل کے جوہری پروگرام کا پردہ فاش ہو سکتا تھا یہ گذشتہ صدی کی پچاس کی دہائی کے اواخر کی بات ہے، جب اسرائیل نے…
کیا آپ کا بچہ بھی اسکول میں اچھا اور گھر میں بُرا برتاؤ کرتا ہے؟
اکثر والدین شکایت کرتے ہیں کہ ان کا بچہ اسکول میں استاد اور دیگر لوگوں کے ساتھ تو اچھا برتاؤ کر رہا ہے لیکن گھر میں ان کا رویہ تبدیل ہو جاتا ہے، آخر بچے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ممکن ہے آپ نے بعض اوقات اپنے بچوں میں بھی یہ تبدیلی دیکھی ہو کہ جب…
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔۔ میسی کے حوالے سے اے ایف اے کا منفرد فیصلہ
مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تمہارا، کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔ دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے برسوں بعد ان کی مشہور نمبر 10 جرسی کو ریٹائر کرنے کی کوشش کے بعد، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے…
چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…
تھائرائیڈ گلینڈ کی بیماری ’آٹو امیون ہائپو تھائیرائڈزم‘ ہمیں کیسے متاثر کرتی ہے؟
لارا، ایرین اور لوریٹا تین مختلف ملکوں چلی، اسپین اور کروشیا میں رہتی ہیں۔ تینوں تھائرائیڈ گلینڈ کی بیماری ’آٹو امیون ہائپو تھائیرائڈزم‘ میں مبتلا ہیں لارا بتاتی ہیں ”میں اپنے شوہر کے ساتھ سونا چاہتی ہوں لیکن میرا دل ہی نہیں کرتا۔، میں صبح جلدی اٹھنا…
اصلی اور نقلی آئی فون میں پہچان کیسے کی جائے؟
ایک جانب جہاں آئی فونز پر ٹیکس لگائے جانے کے بعد پاکستان میں نان پی ٹی اے آئی فونز کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں ہوشربا قیمتوں کی وجہ سے پن پیک موبائل فون خریدنے کے بجائے استعمال شدہ فونز خریدنے کا رحجان بھی بڑھا ہے ہمیشہ کی طرح اس رجحان سے…