کراچی کا ماضی
آج میں آپ کو ڈیڑھ سو برس پیچھے لے جانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ماضی کی سیر کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ویزا کی یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گزرا ہوا کل دیکھنے کے لیے آپ کو کسی قسم کا ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیتے ہوئے ادوار کی طرف ہوائی جہاز،…
کمفرٹ زون کیا ہے، اس سے کیسے نکلا جائے؟
آپ نے اکثر لوگوں کے منہ سے کمفرٹ زون کے الفاظ سنے ہوں گے اور ان کو اس سے نکلنے پر زور دیتے ہوئے بھی دیکھا ہوگا۔ اس کے بعد ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کمفرٹ زون کیا ہے اور اس سے نکلنا مقصود ہے تو کیسے نکلا جائے؟ دراصل یہ ایک…
’جنگل کا دیوتا‘ کہلانے والے انڈیا کے بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن کی کہانی
ایک بات تو یقینی ہے، چاہے ہندوستان کے لوگ مختلف غنڈوں، ڈکیتوں، ڈاکوؤں اور قاتلوں سے، جنہوں نے اس ملک میں تباہی مچا رکھی تھی، واقف ہوں یا نہیں، لیکن وہ سب سے زیادہ بدنام ڈاکو، اسمگلر، اغوا کار اور قاتل ویرپن سے ضرور واقف ہیں۔ ویرپن نے تقریباً 41 سال تک…
برطانیہ سے غائب ہونے والے فن پاروں کی لاہور کے کباڑیے کی دکان سے ملنے کی کہانی
لاہور سے تعلق رکھنے والے فیشن فوٹو گرافر تاجور منیر کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ برطانیہ سے غائب ہونے والے فن پاروں کی لاہور کے کباڑیے کی دکان سے ملنے ایک دلچسپ کہانی بتاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کس طرح اپنی انسٹاگرام پوسٹ…
سگریٹ نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانا آسان، ڈاکٹرز نے حل بتا دیا
اگر آپ تمباکو نوشی سے چھٹکارا پانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر ہے ارجنٹائن کے ڈاکٹروں نے سائٹیسین cytisine نامی دوا دریافت کی ہے، جو نیکوٹین کی طلب کو آہستہ آہستہ ختم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سائٹیسین نامی دوا…
حجِ اکبر (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
منشی صابر حسین کی آمدنی کم تھی اور خرچ زیادہ۔ اپنے بچہ کےلیے دایہ رکھنا گوارا نہیں کر سکتے تھے، لیکن ایک تو بچہ کی صحت کی فکر اور دوسرے اپنے برابر والوں سے ہیٹے بن کر رہنے کی ذلت اس خرچ کو برداشت کرنے پر مجبور کرتی تھی۔ بچہ دایہ کو بہت چاہتا تھا۔…
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ایک محقق ظفر سید نے شمالی علاقہ جات میں بولی جانے والی ’بروسکت‘ زبان کا سراغ لگایا، جو پہلے ریکارڈ کا حصہ نہ تھی۔ کسی بھی خطے کے ثقافتی تنوع کا اندازہ…
ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…