’کرے کوئی، بھرے کوئی‘ خبردار۔۔ ایڈز آپ کے ارد گرد تیزی سے پھیل رہا ہے!
سندھ کے شہر رتودیرو کی رہائشی دس سالہ رضیہ (فرضی نام) ایڈز میں مبتلا ہیں۔ ان کی والدہ اس دکھ کو کیسے سہتی ہیں، یہ بتانے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔۔ ”ایک ماں ہی جانتی ہے کہ اس کے دل پر کیا گزرتی ہے جس کی پھول جیسی بچی ایچ آئی وی…
امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کے منصوبے کی سنسنی خیز کہانی۔۔ کب کیا ہوا؟
یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ انڈیا کے ایک سرکاری اہلکار اور نِکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ انڈین اہلکار نے گپتا کو ایک بڑی پیشکش کی لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک ’بڑا کام‘ لینا چاہتا تھا۔ انڈین اہلکار نے گپتا سے کہا کہ…
نئی پیش رفت کی بدولت کینسر کے مہنگے ترین علاج اب انتہائی سستے ہونے کے قریب
کینسر کے مہنگے ترین علاج جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں، اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس انجیلس (یو سی ایل اے) کے کیمیادانوں کی تحقیق کی بدولت امکان ہے کہ یہ جلد ہی انتہائی سستے ہوجائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق نامیاتی کیمسٹری کے ماہر…
پرسکون ماحول میں لمبی سانس لینے کی مشق خطرناک بیماری سے بچانے میں مددگار
سانس لینے کی مشقیں ویسے تو ذہنی دباؤ میں کمی کے لیے انتہائی مفید سمجھی جاتی ہیں لیکن نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ان سے الزائمر یعنی یاداشت کھونے کی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے ہیلتھ لائن ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلی فورنیا کی جانب سے کی…
کیا بولی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو کے والد پاکستانی تھے۔۔۔ معاملے پر پہلی بار تبو کی لب کشائی
اگرچہ ماضی میں بھی متعدد یہ خبریں بھارتی ویب سائٹس کی زینت بنتی رہی ہیں کہ اداکارہ تبو اور ان کی بہن ماضی کی مقبول اداکارہ فرح ناز ایک پاکستانی اداکار کی بیٹیاں ہیں، تاہم اب اداکارہ تبو نے بھی پہلی بار اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب وہ…
فیفا انڈر 17ورلڈکپ: جرمنی نے فرانس کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا
جرمنی نے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر پہلی بار اس سطح پر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا جرمنی نے ہفتہ کو انڈونیشیا کے شہر جکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو پنالٹیز پر 4-3 سے شکست دی،…
حصارِ تنہائی (موزمبیق کے ادب سے منتخب افسانہ)
ڈونا برتا گارڈن میں ایک بنچ ہے، یا پھر یوں کہنا چاہیے کہ ایک ہی بنچ باقی رہ گیا ہے۔ بقیہ تمام کو وہاں سے اکھاڑ لیا گیا ہے۔ ان کے تختے جلانے کے لیے استعمال کیے جا چکے ہیں۔ اس آخری بنچ پر ایک بوڑھا رہتا ہے۔ ہر رات وہ بوڑھا اور بنچ اس…
گولڈن ایپل اور ٹرائے کی جنگ
اولمپین دیوتاؤں کے صدر مقام اولمپیا میں جشن کا سماں تھا۔ مرمیڈنز Myrmidons کے فانی بادشاہ پیلیوس Peleus اور سمندر کی دیوی تھیٹس Thetis کی شادی کی خوشی میں زیوس نے ایک شاندار ضیافت کا بندوبست کیا تھا، کیونکہ یہ ضیافت سب سے طاقتور دیوتا زیوس کی جانب سے…