وقت کے دھارے کو الٹا چلانے کی اسرائیلی خواہش!
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) عرب اسرائیل جنگ 1967 کے خاتمے پر ایک اجلاس میں بعد از جنگ امکانات پر بحث کر رہی تھی صہیونی ایوان میں ایک طرف اسرائیل کے 1948 میں شروع کردہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے پروگرام کو بڑھاوا دینے کے حق میں گلا پھاڑ…
چمپینزی بھی انسانوں کی طرح جنگی حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔۔!
ان کی تعداد تیس تھی، جو ایک پُرخطر علاقے میں سرحدی گشت کے دوران دشمن کی حرکات و سکنات پہ نظر رکھنے کی غرض سے ایک پتھریلی پہاڑی پر چڑھ رہے تھے۔۔ لیکن جلد ہی یہ احساس ہونے پر کہ اس طرح دشمن کی آوازوں کا پتہ لگانا، انہیں خطرے کے قریب لے جائے گا،…
کراچی کی اراضی سے بھی بڑا برفانی تودا تیس سال کے جمود کے بعد حرکت میں کیسے آیا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ تین دہائیوں تک سمندر کی تہہ میں پھنسے برفانی تودے کا سب سے بڑا ٹکڑا حرکت میں آ کر اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے اے 23 اے نامی برف کا تودہ 1986ع میں قطب جنوبی کے ساحل سے علیحدہ ہوا تھا۔ یہ اتنا وسیع ہے کہ اس کی جانب…
انڈیا کے سرکاری عہدیدار نے گرفتار ملزم کو سکھ رہنما کے قتل کی ہدایت دی، امریکا
امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے امریکی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی کوشش کرنے والے ملزم کے جرم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے ایک سرکاری عہدیدار نے ملزم کو تربیت اور قتل کی ہدایت کی امریکہ نے کہا ہے کہ نیو یارک میں اس کے ایک…
پاؤں کے انگوٹھے میں مکڑی کے انڈے ممکن ہیں؟
کولن بلیک کی اہلیہ نے شادی کی پینتیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر کے پاؤں کا سرخ اور سوجا ہوا انگوٹھا دیکھا تو انہیں زیادہ فکر نہیں ہوئی کولن بلیک نے سوچا کہ چھٹیاں منانے والے زیادہ تر لوگوں کو ایک دن گھومنے پھرنے کے بعد نئی سینڈل کی رگڑ سے چھالے نکل…
کیا پاکستان، آسٹریلیا میں لگاتار پانچ وائٹ واش کا داغ واش کر پائے گا؟
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنے 35ویں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں آج آسٹریلیا روانہ ہو چکی ہے، جہاں وہ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں پر جیل میں کیا بیتی؟
غزہ میں جمعے کی صبح شروع ہونے والی عارضی جنگ بندی کے بعد کئی فلسطینی باشندے اسرائیلی قید سے رہا ہونے کے بعد اپنے گھروں کو پہنچے۔۔ ایک جانب جہاں حماس کی قید سے آزاد ہونے اسرائیلی دوران قید حماس کے اچھے سلوک کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں، وہیں اسرائیل کی…
قبل از وقت دل کے دورے کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دیگر بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا ہے واضح رہے کہ اس وقت بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مستقبل میں دل کے دورے پڑنے کے امکانات کو…