کوئنزلینڈ میں چوہوں نے تباہی مچا دی، گاڑیوں سمیت ہر چیز کھانے لگے!
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے میں چوہوں کے حملوں نے تباہی مچا دی ہے جو ہر سامنے آنے والی چیز کو کتر کر ہڑپ کرتے جا رہے ہیں ریاست کے بعض علاقے کئی ماہ سے چوہوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی…
’بیوٹی اینڈ دا بِیسٹ‘ سے ’بیوٹی اینڈ دا بَلا‘ تک: کلاسیکی کہانی کی مسلم ثقافتی تناظر سے ہم آہنگ پیشکش
بین الاقوامی انسانی امداد کی تنظیم ’پینی اپیل‘ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال برطانیہ میں ثقافتی رنگوں سے بھرپور ڈراما پیش کرے گی، جو اسلامی اور جنوبی ایشیائی کہانی پر مبنی ہے عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں قائم تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
چین میں پراسرار قسم کی سانس کی بیماری میں اضافہ، کیا نئی وبا سر اٹھا رہی ہے؟
چین میں رواں سال موسم سرما میں پہلی بار کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد شمالی علاقوں میں نمونیا کی پراسرار قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث کئی بچے متاثر ہوئے ہیں قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق پراسرار قسم کی سانس کی…
’بغاوت پر اکسانے کا الزام‘، فوج نے دو ریٹائرڈ فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی
پاکستان آرمی کے سابق افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کو کورٹ مارشل کے تحت چودہ اور بارہ سالوں کی قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ہفتے کو جاری بیان میں کہا کہ پاکستان…
کراچی: راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے دس افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کچھ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے اطلاعات کے مطابق کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین سے چار…
’نیو میسی‘ کلاڈیو کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ارجنٹائن کے کپتان کلاڈیو ایچویری کی ہیٹ ٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے جمعہ کو فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف برازیل کو 3-0 سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل میں اس کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔ ایچویری پانچ گول کے ساتھ ساتھی ساتھی آگسٹن رابرٹو کے…
کالی بھیڑ (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک ملک ایسا تھا، جس کا ہر باسی چور تھا۔۔۔ اس کا ہر باسی، رات میں تالا شکن اوزار اور اندھے شیشے والی لالٹین لیے گھر سے نکلتا اور اپنے کسی ہمسائے کے گھر میں نقب لگاتا۔ وہ جب پَو پھٹتے سمے، لُوٹا ہوا مال لیے اپنے گھر لوٹتا تو اسے پتہ چلتا کہ اس…
سیلفی کا جنون: ایک نفسیاتی بیماری
لڑکی نے موبائل فون سے اپنی تصویر لے کر دیکھی تو اسے بہت بھلی لگی، جس پر وہ بہت خوش ہوئی۔ اس نے یہ اپنی سہیلی کو بھیجی اور ساتھ ہی یہ پیغام بھی لکھا کہ ”ہماری دوستی کتنی پیاری ہے۔“ پیغام بھیجتے وقت اسے اندازہ نہ تھا کہ یہ اس کی زندگی کا آخری…