دریچے سے دور (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
کبھی وہ زمانہ تھا کہ کہانی شفیق ماں کی طرح اسے لوریاں دیتی تھی۔ اس وقت وہ ورکشاپ میں کام کرتا تھا۔ دن بھر ہتھوڑوں کی آوازوں میں کرچ کرچ ہو کر جب شام کو گھر لوٹتا تو کہانی دبے پاؤں اس کے پیچھے آتی اور کسی سنسان سڑک پر اس کا ہاتھ تھام کر…
امریکی اتنے وطن پرست کیوں ہیں؟
وطن پرستی ایک ایسا جذبہ ہے جو اپنے ملک کی حمایت میں جائز اور ناجائز کو نہیں دیکھتا۔ حکمران طبقے اپنے اقتدار کو قائم رکھنے کے ليے سیاسی اور معاشی بحرانوں پر قابو پانے کے لیے عوام میں وطن پرستی کے جذبات کو ابھارتے ہیں۔ وطن پرستی کے جذبات جب لوگوں کو ذہنی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط68)
1922ء میں ’انڈین آرکیالوجی سروے‘ کے ماہر سر جان مارشل نے موئن جو دڑو کی باقیات دریافت کیں۔مُردوں کا یہ ٹیلہ اور ماضی کا اجڑا شہر اب یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج میں شامل ہے۔ اس کی دریافت کو 100 برس مکمل ہو چکے ہیں اور اب تک موجودہ سائیٹ کے ساڑھے پانچ (550)…
انڈیا کی تاریخ کے معروف ترین ٹھگ نٹور لال کی کہانی، جن پر فلمیں بھی بنائی گئیں۔۔
نٹور لال انڈیا کے ان کرداروں میں سے ایک ہیں، جنہیں کئی کہانیوں کا موضوع بنایا گیا اور ان پر بالی وڈ نے کئی فلمیں بھی بنائیں۔ ان کی زندگی پر بنی ایسی ہی ایک فلم میں امیتابھ بچن نے بھی کام کیا اگرچہ نٹور لال کے گاؤں والے انہیں ’رابن ہُڈ‘ قرار دیتے ہیں…
پروٹین کی جڑ کی دریافت، موسمی اثرات سے محفوظ فصلیں اور غذائی قلت میں کمی کی امید
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں نے سب سے زیادہ جن شعبوں کو متاثر کیا ہے، ان میں زراعت سرفہرست ہے۔ ایک طرف گرمی میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب بارشوں کے پیٹرن میں تبدیلی سے کہیں سیلاب تو کہیں خشک سالی سے کھڑی فصلیں تباہ ہونا اب ایک معمول بن چکا…
نکسیر پھوٹنا: ناک سے خون آنا صحت کے لیے کب خطرناک ہو سکتا ہے؟
ناک سے خون بہنا ایک عام مسئلہ ہے، ڈاکٹر اسے epistaxis کہتے ہیں۔ ہم میں سے باقی اسے نکسیر پھوٹنا بہنا کہتے ہیں۔ زیادہ تر بالغوں کو اپنی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر ناک سے خون بہنے کا تجربہ ہوا ہے، اور ناک سے خون بہنے کے عام طور پر الگ تھلگ واقعات…
اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے
اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے، اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس، دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط67)
محمد الیاس انصاری جو یہاں کھدائی کے کام سے 1988ء سے وابستہ ہیں (ان کے دادا اور والد اس شہر کی ابتدائی کھدائی کرنے والوں میں شامل تھے) کہتے ہیں؛ ”کھدائی کے دوران ہمیں ہار، چھوٹے کھلونے، مورتیاں، کنگن اور دوسری اشیاء ملی ہیں۔“ اس شہر کی ایک خاص بات یہ ہے…