شرح پیدائش میں کمی کے باعث بچوں کی قلت۔۔ جنوبی کوریا کے چائلڈ اسپیشلسٹ پیشہ چھوڑنے پر مجبور!
شرح پیدائش کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ترقی پذیر ملک جنوبی کوریا میں بچوں کی پیدائش نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی اس حد تک قلت ہو گئی ہے کہ ماہرینِ امراضِ اطفال کی جانب سے اپنا پیشہ چھوڑنے کے رجحان میں تیزی آ گئی ہے جنوبی کوریا کا شمار دنیا کے…
اسرائیل کی لبنانی علاقے کو ضم کرنے کی کوشش، سرحد پر سخت کشیدگی
اسرائیل کی جانب سے لبنان کی سرحد پر واقع گاؤں کو ساتھ ملانے کی کوشش پر دونوں ممالک کے درمیان سخت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی اقدام کے بعد غجر، شیبا فارمز اور کے فرچوبا کے علاقوں پر ایک گھنٹے شیلنگ ہوتی رہی لبنان میں موجود اقوام متحدہ…
خندہ فروش (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
جب کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ میں کیا کام کاج کرتا ہوں تو سراسیمگی مجھے جکڑ لیتی ہے۔ میں سرخ لال ہو جاتا ہوں، ہکلاتا ہوں، حالانکہ میں ایک متوازن مزاج آدمی کے طور پر جانا جاتا ہوں۔ میں حسد کرتا ہوں ان لوگوں سے، جو یہ کہہ سکتے ہیں: ’میں معمار ہوں‘ مجھے…
جب ساحر لدھیانوی نے ’بھیس بدلا‘ اور پاکستان چھوڑ کر انڈیا چلے گئے
سنہ 1947 میں قیام پاکستان کے بعد انڈیا سے جو ادیب اور شاعر پاکستان منتقل ہوئے، ان میں ایک اہم نام ساحر لدھیانوی کا تھا۔ حمید اختر اپنی کتاب ’آشنائیاں کیا کیا‘ میں ساحر لدھیانوی کے خاکے میں لکھتے ہیں کہ ’قیام پاکستان کے بعد میں بذریعہ مہاجر کیمپ اور ساحر…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 20)
مرول ٹاپ بادلوں میں چھپ کر پیچھے رہ گیا ہے۔ سڑک قراقرم کے پہاڑوں پر سندھو کے سنگ بل کھاتی ہمالیہ کے پہاڑوں میں گھری پاک فوج کی چھوٹی چھاؤنی ’ہمزی گونڈ‘ (قمریگون) کو رواں ہے۔ یہ ممنوع علاقہ (restricted area) ہے۔ اس چھاؤنی کو مرکزی سڑک سے ملاتا واحد زمینی…
ٹماٹر کی کہانی، جسے کبھی ’زہریلا‘ پھل سمجھا جاتا تھا!
ٹماٹر ہمارے خطے کے کھانوں کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے مختلف قسم کی سبزیوں، چٹنیوں، سلاد سے لے کر کئی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے یہ ٹماٹر کبھی تو بہت سستا دستیاب ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی اس کی قیمتیں عالمِ مدہوشی میں اتنی اونچی اڑان بھرتی ہیں کہ یہ لگژری…
ہماچل پردیش، جہاں خواتین نے صنوبر کے جھڑنے والے پتوں میں اپنا روزگار ڈھونڈ نکالا
بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں خواتین نے روزگار کا ایک نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا ہے، وہ صنوبر کے درختوں سے گرنے والے پتوں کو جھاڑ کر ان کی باریک ٹہنیوں کو صاف کر کے اکٹھا کر لیتی ہیں اور ان سے دستکاری کے مختلف نمونے بنا کر بیچتی ہیں، جس سے نہ صرف…
سورج کی شعاعوں سے بچانے والی کریموں سے متعلق شبہات پر طبی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
جب دھوپ اور سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھنے والی کریم یا سن اسکرین کی بات آتی ہے تو ساتھ ہی کئی سوالات بھی ہمیں گھیر لیتے ہیں کہ کیا دھوپ سے بچانے والی کریمیں کینسر کا باعث بنتی ہیں؟ کیا ان سے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے؟ گندمی رنگت والے لوگوں…