فیسبک، ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے گا!
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں اسی تناظر میں فیسبک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر…
صنعتِ پتلا سازی کے پیداواری کمالات
مشکل یہ ہے کہ جتنی محنت اور لگن سے ایک نئی سیاسی جماعت یا کسی تازہ نجات دھندہ کا پتلا مارکیٹ میں لایا جاتا ہے، وہ دو، تین، چار برس تو خالق کا احسان مند رہتا ہے، پھر اس پتلے میں ڈالی جانے والی روح اپنے آزادانہ اظہار کے لیے انگڑائیاں لینا شروع کر دیتی…
پانی نہیں دیکھتا کس کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے!
آج کل سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحریہ ٹاؤن کا کافی چرچہ ہے اور وہ اس بات پر ہے کہ مبینہ طور پر اس ہاؤسنگ سوسائٹی نے اب دریائے سواں کے راستے پر بھی تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں، جس سے اس دریا کا راستہ تنگ ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے…
جینیاتی طور پر تحریف شدہ فوڈ، کیا خوراک کی مستحکم پیداوار کا واحد راستہ ہے؟
دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں جینیاتی طور پر تحریف اور ترمیم شدہ خوراک Genetically modified food (جی ایم فوڈ) کو متنازعہ ہونے کے باوجود ایک اہم حل کے طور پر دیکھق جا رہا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پائیدار زرعی پیداوار جی ایم فوڈز کے علاوہ ممکن…
زمین پر ننگے پاؤں چلنا خطرناک ہے یا واقعی فائدہ مند ہے؟
مورخین کا کہنا ہے کہ انسان نے چالیس ہزار قبل جوتے پہننا شروع کیے تھے، جوتے پہننے کے کئی فائدے ہیں، جیسا کہ یہ پیروں کی ساخت کو برقرار رکھتے ہیں اور زمین پر چلنے کے دوران کئی خطرات سے بچانے میں مدد دیتے ہیں، مثال کے طور پر تیز دھار یا نوکیلی اشیا، کیڑوں،…
غلطی کے اعتراف کے بعد نصیرالدین شاہ نے سندھیوں سے معافی مانگ لی
نصیر الدین شاہ بھارتی فلم انڈسٹری کے اب تک کے سب سے تجربہ کار اداکاروں میں سے ایک ہیں، وہ اپنی باکمال اداکاری کے لیے تو جانے ہی جاتے ہیں، لیکن ان کی ایک پہچان ان کا تنازعات سے چولی دامن کا ساتھ بھی ہے وہ اپنے بے لاگ تبصروں کی وجہ سے ماضی میں…
میرین پارک کا نیا آسٹریلوی منصوبہ، جس کا رقبہ جاپان سے بھی کہیں زیادہ بڑا ہوگا!
آسٹریلیا نے اپنے جنوب مشرقی ساحل کے قریبی جزائر کے ارد گرد ایک ایسا بہت بڑا میرین پارک بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، جو یورپی ملک اسپین کے مجموعی رقبے کے برابر اور جاپان کے رقبے سے بڑا ہوگا۔ یہ پارک قریب پانچ لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا سڈنی سے ملنے…
موٹاپا خاص طور پر خواتین میں کس طرح ذہنی امراض کی وجہ بن رہا ہے؟
دورِ حاضر میں موٹاپا تیزی سے پھیلتا ہوا ایک ایسا مرض بن چکا ہے، جس کے متاثرین کی دنیا بھر میں تعداد قریب چھ سو ستر ملین ہے، جن میں اکثریت نوجوان خواتین کی ہے بدقسمتی سے موٹاپا نہ صرف جسمانی بیماریوں کی وجہ بن رہا ہے بلکہ اس کے باعث کئی ذہنی پیچیدگیاں بھی…