دلِت افراد کو بطور ’کچرا‘ دکھانے پر تنقید، بھارتی کمپنی اشتہار ہٹانے پر مجبور ہو گئی
بھارت کی فوڈ ڈیلیوری ایپ کا کہنا ہے کہ ایک دلت کردار کو ’غیر انسانی‘ انداز میں پیش کرنے پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد کچرے کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے بارے میں شروع کی گئی اشتہاری مہم ختم کر دی گئی ہے زوماٹو نامی فوڈ ڈیلیوری ایپلیکیشن نے عالمی یوم…
پُل پر بیٹھا بوڑھا آدمی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک بوڑھا، جس نے اسٹیل کے کناروں والی عینک پہنی ہوئی تھی اور جس کے کپڑے بہت گرد آلود تھے، سڑک کے کنارے بیٹھا تھا۔۔ یہاں دریا پر کشتیوں والا ایک پل تھا، چھکڑے، ٹرک، مرد عورتیں اور بچے اس پر سے گزر رہے تھے۔ چھکڑوں کو خچر کھینچ رہے تھے، جو پل کی ڈھلوان…
حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائی
صبح نو یا دس بجے کا وقت تھا۔ نوجوان قطار میں کیمپ کے باہر موجود تھے، جن کو ایک عمانی فوجی افسر نے منتخب یا مسترد کرنا تھا مکران ریجن میں یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا تھا۔ اس سے قبل بھی اسی طرح نوجوانوں کا انتخاب کیا جاتا رہا تھا اچانک دو فائر…
ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
یہ انیس سو چورانوے کی بات ہے جب پاکستان میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی مجھے یہ جان کے خوشی ہوئی کہ بی بی (بے نظیر بھٹو) کی دوسری حکومت (انیس سو ترانوے ۔ چھیانوے) نے اس…
کچے کے ڈاکو کاروبار یا محبت کا جھانسہ دے کر کیسے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں؟
ساجد علی کے موبائل کی گھنٹی بجی اور سامنے سے زنانہ آواز میں بات کا آغاز ہوا اور تاثر دیا گیا، جیسے یہ رانگ نمبر ہے۔ بعد میں اسی نمبر سے روزانہ کالز آنے لگیں اور گھنٹوں بات چیت ہونے لگی چندہ ماہ میں اس رومانوی کہانی نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا،…
بھارت: دنیا کا سب سے بڑا درخت، جو اپنے آپ میں ایک جنگل ہے!
ہندوستان کا قومی درخت ہونے کے علاوہ، برگد کی قدرتی شکل جادوئی ہے اور متعدد داستانوں، افسانوں اور ماضی کی کہانیوں کی اصل ہے۔ ہندوستانی برگد کا درخت انجیر کی ایک قسم ہے، (Ficus benghalensis) جو ان بیجوں سے اگتا ہے جو دوسرے درختوں یا عمارتوں اور انسانوں کے…
آسٹریلوی بولر ایڈی گلبرٹ کی کہانی، جن کے کیریئر اور زندگی کو نسل پرستی کھا گئی۔۔
آسٹریلیا میں قدیم باشندوں (Aboriginal) سے امتیازی اور غیر انسانی سلوک کی ایک طویل اور المناک تاریخ ہے، جس کے اثرات کرکٹ پر بھی مرتب ہوئے اور جس کی سب سے نمایاں علامت فاسٹ بولر ایڈی گلبرٹ ہے ایک زمانہ تھا، جب دنیا ایڈی گلبرٹ کی تیز رفتار بولنگ کی معترف…
کولمبیا طیارہ حادثہ: چالیس دن بعد ملنے والے لاپتہ بچوں کی کہانی
لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ان چار بچوں کو زندہ حالت میں ڈھونڈ لیا گیا ہے، جو ایک طیارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی ہفتے تک ایمازون کے گھنے جنگلات میں کھو گئے تھے حیران کن بات یہ ہے کہ ان بچوں میں سے ایک بچے کی عمر صرف گیارہ ماہ ہے،…