سمندری طوفان بائپر جوائے کی تازہ ترین صورتحال: سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں؟
کراچی کو اس بار ایک اور ممکنہ طوفان کا سامنا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ’بائپر جوائے‘ نامی طوفان کراچی کے جنوب سے 864 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق طوفان کا رُخ اب پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی کی جانب ہے، تاہم یہ واضح…
ایل نینو: ریکارڈ گرمی اور مون سون میں کم بارشوں کی پیش گوئی
بحر الکاہل میں ’ایل نینو‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک قدرتی موسمی تغیّر کی ابتدا ہو گئی ہے، جس سے کرہ ارض پر گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے امریکی سائنسدانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایل نینو کا آغاز ہو چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ…
پاکستان میں لیشمینیا تیزی سے پھیل رہا ہے، وجہ کیا ہے؟
اگست 2022ء کے تباہ کن سیلاب کے بعد صوبہ سندھ اور بلوچستان کے گرم و مرطوب علاقوں میں لیشمینیا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جبکہ خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں اس بیماری کی ایک خاص قسم کو اینڈیمک قرار دیا جا چکا ہے۔ اس جلدی بیماری سے زیادہ تر سات سال سے…
اپر چترال میں نامعلوم خونخوار جنگلی جانور کی دہشت، دو سو سے زائد مویشی ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع اپر چترال میں نامعلوم جنگلی جانور نے خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے، جس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے تریچ نامی گاؤں میں گزشتہ ایک ماہ کے اندر مال مویشیوں پر سو سے زائد حملے ہوئے ہیں، جن میں اب تک دو سو مویشی ہلاک ہو…
پاکستان میں گدھوں اور بھیڑ بکریوں کی تعداد میں اضافہ
معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان میں اقتصادی ترقی کے اشاریے تو اگرچہ تخمینوں سے کم ہی رہے لیکن 2022-23 کے سالانہ اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ ملک میں گدھوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ سال کے مقابلے میں ان کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ…
کراچی: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی کے ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر ماحولیاتی نمونوں میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ نمونے 15 مئی کو لیے گئے تھے یاد رہے کہ کراچی میں آخری بار سال…
ہائے عوام۔۔۔۔! (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
’’یہیں پر، میں نے پینا چھوڑ دی تھی! کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ کچھ بھی مجھے اس کی طرف راغب نہیں کر سکتی۔ یہی وقت ہے کہ میں نے اپنا ہاتھ تھامنا ہے۔ مجھے خود کو بحال کرنا ہے اور کام کرنا ہے۔۔۔۔ آپ خوش ہیں کہ آپ اپنی تنخواہ حاصل کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو…
آئیے! جبر کی کہانی سنتے ہیں۔
پراگ میں پیتل سے بنے مجسمے ایک ترتیب میں رکھے گئے ہیں۔ نڈھال، سر تسلیمِ خم ، پریشان حال اور شکستہ بدن ، پہلا مسجمہ صحیح سالم مگر آگے یہ ہی شخص کٹتے کٹتے معدوم ہو جاتا ہے آخر میں اس شخص کا صرف پاؤں رہ جاتا ہے ان مجسموں کے خالق اوبرام زوک ہیں،…