مردم شماری کے ابتدائی نتائج میں ملک کی آبادی 23 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز کر گئی
عید کی تعطیلات کے لیے ڈجیٹل مردم شماری کو روکتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ سے زائد افراد شمار کیے جا چکے ہیں آبادی کی یہ تعداد 2017 کی مردم شماری سے 12.98 فیصد یا 2 کروڑ 70 لاکھ زائد ہے…
عید گاہ
رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آج عید آئی۔ کتنی سہانی اور رنگین صبح ہے۔ بچے کی طرح پر تبسم، درختوں پر کچھ عجیب ہریاول ہے۔ کھیتوں میں کچھ عجیب رونق ہے۔ آسمان پر کچھ عجیب فضا ہے۔ آج کا آفتاب دیکھ کتنا پیارا ہے، گویا دُنیا کو عید کی خوشی پر مبارکباد دے…
اے اللہ عید پہ پردیس کا غم نصیب فرما!
عزیز ہم وطنو! خیر خیریت کے تکلُف سے پہلے، یہ گھڑی گھڑی ہمیں پاکستان واپس آنے کے طعنے دینا بند کرو۔ اولادِ آدم لاکھ سہی جنت سے نکلنے کی غلطی ہم نہیں دہرائیں گے اسپیشل نوٹ برائے پاکستانی شاعر حضرات: اپنے دیوان بیچنے کے لیے ہم پردیسیوں کے جذبات کے ساتھ جو…
فرسودہ نظام کی نئی کروٹیں
کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کپتان نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اگر وہ میدانِ سیاست میں ایسے ہی گرجتے چمکتے رہے تو ’نظام‘ تباہ ہو جائے گا۔۔ سب کو معلوم ہے کہ نظام کون سا ہے، کون اسے چلاتا ہے اور اس کی فیوض و برکات کن طبقات کے حصے میں…
اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے گزارنے والی بلجیت کور کی موت سے بچ نکلنے کی دہشتناک کہانی
’ریسٹ ان پیس بلجیت۔۔۔۔ تم کتنے لوگوں کی انسپریشن تھیں‘ پیر کو نیپال میں واقع دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک اناپورنا سے جب انڈین کوہ پیما بلجیت کور اور آئرئش نوئل ہنا کی ہلاکت کی خبریں آئیں تو کوہ پیماؤں کے گروپوں اور سوشل میڈیا پر ان کی یاد میں…
بلوچستان: ایک اور عید انتظار بن گئی۔۔ فزیوتھراپسٹ فیاض لاشاری لاپتہ
بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھنے والے محمد اسحاق لاشاری، اپنے بیٹے فیاض لاشاری کو مبینہ طور پر لاپتہ کیے جانے والے کے حوالے سے بتاتے ہیں ”میرے بیٹے نے راستے میں مجھے بتایا کہ اُس نے روزہ رکھا ہوا ہے، ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کی افطاری کے لیے اچھے…
پنجاب میں نئے الیکشن اور نئی پاک بھارت جنگ کے خطرے کا بہانہ!
صوبہ پنجاب میں ہنوز نئے انتخابات کے انعقاد اور ان کی تاریخ کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آ رہا۔ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم انتخابات سے اس حد تک گریزاں ہے کہ اب اس تناظر میں ’پاکستان اور بھارت کے مابین نئی ممکنہ جنگ‘ کے خطرے کا ذکر بھی سننے میں آ رہا…
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کراچی کی فرم کے دنیا بھر میں چرچے
کراچی کے متوسط علاقے سے تعلق رکھنے والے کوڈ رائٹرز نے ثابت کر دیا ہے کہ مصنوعی دنیا کی اہم تخلیقات صرف سلیکون ویلی سے ہی وابستہ نہیں ہیں یہ کوڈ رائٹرز کراچی کے علاقے گلستان جوہر جیسے متوسط علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کوڈ رائٹرز نے مقامی یونیورسٹیوں سے…