ماحول دوست جدید ٹیکنالوجی، ’ٹرانسپیرنٹ سولر پینل‘ کیا ہے؟
ٹرانسپیرنٹ سولر پینل سورج کی روشنی سے بجلی تیار کرنے کا ایک جدید ٹیکنالوجی ہے، جسے عمارتوں میں شیشے کی کھڑکیوں میں نصب کیا جاتا ہے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں شعبۂ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد ذیشان سکندر اس کی وضاحت کرتے ہوئے…
تنزانیہ کے کھوجی چوہے، جو بہت جلد سونگھنے والے کتوں کی طرح ایئرپورٹس پر ہو سکتے ہیں!
دنیا بھر میں چوہوں کو بیماریاں پھیلانے اور اشیا کو کتر کر نقصان کرنے کی وجہ سے ناپسند کیا جاتا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں تو خاص طور پر چوہوں کی بہتات کو ایک چیلنج سمجھا جاتا ہے اور اس بار ان کا صفایا کرنے کے لیے باقاعدہ ایک عہدے دار کا تقرر کیا…
انٹرپول: لاطینی امریکہ میں تاریخ کی بڑی پکڑ، مالیت اربوں ڈالر!!
انٹرپول کے مطابق اس نے وسطی اور جنوبی امریکہ میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں چودہ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار جبکہ اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں غیر قانونی ہتھیار اور منشیات ضبط کر لیے گئے ہیں انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن نے یہ…
وٹامن ڈی سپلیمنٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال نے طبی ماہرین کو پریشان کر دیا
یوں تو وٹامن ڈی کی جسم کے مدافعتی نظام کے لیے افادیت اور ہڈیوں کی صحت کے لیے اس کی اہمیت کی وجہ سے یہ ہمیشہ سے ہماری دلچسپی کا باعث رہی ہے، لیکن کووڈ-19 کی وبا کے بعد سے اس کے استعمال میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب اس کے بارے میں…
مصنوعی ذہانت کے باشعور ہونے کا امکان ہے: گوگل ڈیپ مائنڈ سربراہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کرنے والے ادارے گوگل مائنڈ کے سربراہ ڈیمس ہیسابس کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت ’ایک دن‘ اپنے طور پر باشعور ہو جائے سی بی ایس ٹیلی ویژن کے پروگرام ’60 منٹس‘ میں ایک انٹرویو…
ایک تھا بادشاہ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اسی کرہ ارض پر ایک ایسا ملک آباد تھا، جہاں باتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور کام بہت کم۔۔ پرانے زمانے میں جس طرح باقی سب ملکوں میں ایک ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا، اس ملک میں بھی ایک بادشاہ حکمران تھا۔ رعایا کو بادشاہ ایک آنکھ نہ بھاتا۔…
’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ہر بار یہ بات ٹھیک نہیں ہوتی
’جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے‘ دنیا کی ہر زبان میں موجود ہونے کے باوجود، یہ بات بالکل غلط ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔۔ دنیا میں اکثر معاملے بے نتیجہ رہ جاتے ہیں! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جس نے ’جیسا‘ کیا ہو، اس نے ’ویسا‘ ہی بھگت بھی لیا ہو۔ فرض کیا…
یہ چیٹ جی پی ٹی کیا بلا ہے؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی۔ عام لوگ خوش ہو گئے مگر بہت سے ادارے اور سرکاریں پریشان ہو گئے۔ چالیس کروڑ سے زائد افراد اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔…