یوٹیوبرز ماہانہ کتنا اور کیسے کماتے ہیں؟
ڈجیٹل دور میں جہاں زندگی کے مختلف شعبوں میں تبدیلیاں آئی ہیں، وہیں آمدنی کے ذرائع بھی بدل گئے ہیں اور اب کمانے کے لیے لوگ ڈجیٹل نیٹ ورک کی آمدنی کو زیادہ ترجیح دینے لگے ہیں یہ ایک ایسا ذریعہ ہے، جس سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمائے جا سکتے ہیں، پاکستان سمیت…
کینسر اور دل کی بیماری کی ویکسین ’2030 تک تیار ہو سکتی ہے‘
طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ زندگی بچانے والی ویکسینز سنگین طبی مسائل، جن میں کینسر اور دل کی بیماری شامل ہیں، کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں تیار ہو جائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنی…
ایران میں اسکول کی مزید درجنوں طالبات کو زہر دینے کے واقعات
ایران بھر میں طالبات کو زہر دینے کے پراسرار واقعات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے کئی مہینوں سے ملک کو ہلا کر رکھا دیا ہے، مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کو متعدد اسکولوں کی مزید درجنوں طالبات کو زہر دینے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ایجنسوں کی رپورٹس…
ڈاکٹر اجمل ساوند کو مرنا ہی تھا
نیٹ فلیکس کی ڈاکومینٹری ’ہماری کائنات‘ دیکھنے سے معلوم ہوا کہ آسٹریلیا کی گریٹ بیرئیر ریف کے طویل سفید ریتلے ساحل پر سبز دھاری دار کچھوے ہزاروں کی تعداد میں ایک مخصوص موسم میں خونی مچھلیوں اور شکاری پرندوں سے بچتے بچاتے آتے ہیں اور ہزاروں انڈے ریت میں…
آٹا مہنگا، خودی سستی
بچپن سے ایک جھوٹ اتنی مرتبہ سنا ہے کہ اس پر یقین سا آ چلا تھا۔ وہ یہ کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ زمین زرخیز ہے لوگ ایک دوسرے کے اتنا قریب رہتے ہیں کہ جو دال دلیہ ہو وہ آپس میں بانٹ لیتے ہیں ایک بزرگ نے ایک دفعہ یہ…
سندھ میں ’قبائلی تنازعے‘ میں ہلاک ہونے والے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کون ہیں؟
سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں جمعرات کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو قتل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر اجمل ساوند گندم کی کٹائی کے باعث اپنے آبائی علاقے میں مقیم تھے۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق انہیں جمعرات کو اس وقت نشانہ…
بھارت: بہار میں سترہویں صدی کی شاہی مسجد پر حملہ، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ہے؟
انڈیا کی مشرقی ریاست بہار کے شہر بہار شریف میں تقریباً چار صدیوں پرانی شاہی مسجد میں توڑ پھوڑ کو عینی شاہدین نے ’موت کو قریب سے دیکھنے کا منظر‘ قرار دیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے مذہبی جلوس کے موقع پر مسجد پر دھاوا بول دیا۔ حملے کے بعد مسجد میں آگ…
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے محققین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہو سکتے ہیں واضح رہے کہ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا…