خود اعتمادی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو چند تجاویز پر عمل کریں
خود اعتمادی ایک ایسا وصف ہے، جس کے بغیر کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنی ہی خوبیوں کا مالک کیوں نہ ہو، کامیاب نہیں ہو سکتا۔ خوداعتمادی ایک صحتمند شخصیت کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے خود اعتمادی ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کے ذہن میں ایسی صفات پیدا کر دیتا ہے کہ…
خیرپور: کھجوروں کی زرخیزی کا عمل کیسے انجام پاتا ہے؟
اس وقت صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں کھجوروں کی کاشت والے علاقے میں درختوں پر مصنوعی عملِ تولید (پولی نیشن) کا کام جاری ہے اس حوالے سے ضلع خیرپور کے علاقے ببرلوء سے تعلق رکھنے والے کھجوروں کے کاشتکار پرویز علی سومرو کہتے ہیں ”پولینیشن کا عمل ضروری ہے ورنہ…
ناٹو ناٹو: کیا بھارت نے پیسے دے کر آسکر خریدا؟
”ہمیں لگتا تھا کہ پیسوں کے بدلے صرف بھارت میں ایوارڈ خریدے جا سکتے ہیں۔ لیکن نہیں، ہم غلط تھے۔ ’مال دکھاؤ، اکیڈمی ارکان کا موڈ بناؤ اور آسکر جیت لو‘ ورنہ اتنے اچھے گانے چھوڑ کر ناٹو ناٹو کو ہی آسکر کیوں ملتا“ یہ ایک عام تاثر ہے، جو اس وقت بھارت میں فلمی…
غریب تو غریب، اب متوسط طبقے کو بھی بھی معاشی تنگی کا سامنا۔۔
روپے کی گھٹتی قدر، بڑھتی مہنگائی اور سبسڈیز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی وجہ سے کئی افراد کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں جہاں غریب کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، وہیں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ بھی اپنی ضروریات اور اخراجات…
حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…
رمضان میں جسم میں پانی کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پانی زندگی ہے کیونکہ یہ اس حیاتِ کارواں کا بنیادی جزو ہے۔ انسانی جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہے اور اس میں کمی سے صحت کے حوالے سے کئی مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اس کا اندازہ انسان کو اسی وقت ہوتا ہے جب اسے…
پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن اظہر مشوانی کون ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کو 23 مارچ جمعرات کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے زمان پارک جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے اس حوالے سے تھانہ گرین ٹاون میں ایک درخواست بھی…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…