عطرالکلام، ہالی وڈ کا اسکرپٹ رائٹر اور ماں کی دی گئی قاری بننے کی دعا
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ’عطر الکلام شو‘ میں فلسطینی نژاد امریکی امیدوار یاسر عمر شاہین، جو ہالی وڈ کے فلم اور ٹی وی سکرین رائٹر بھی ہیں، نے تلاوت قرآن پاک کے مقابلوں میں شرکت کی اور اپنی منفرد تلاوت سے ناظرین کے دل موہ لیے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی…
کراچی میں کیے گئے ایک بینکنگ فراڈ کی کہانی، جس سے امریکہ و برطانیہ میں کمپنیاں بنائی گئیں
پاکستان کے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شہریوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر نجی بینک سے جعلی سونے کے عوض کروڑوں روپے فراڈ کے کیس میں اہم پیش رفت کے بعد ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ملک کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)…
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر روزانہ کی بنیاد پر لاتعداد مقدمات، رات گئے اندھا دھند گرفتاریوں، زیر حراست تشدد/ ہلاکت اور جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خطوط لکھ رہے…
سال 2053ء کا ایک راہ گیر (امریکی ادب سے انتخاب)
نومبرکی ایک خنک شام، جب شہر میں ابھی آٹھ بجے تھے، وہ گرم بجری کی بنی ہوئی سڑک پر، جس پر خاموشی چھائی تھی، چہل قدمی کرنے کے لئے روانہ ہوا۔ جیبوں میں ہاتھ ڈالے، اردگرد پھیلے سبزے سے آنکھوں کو ٹھنڈا کرتے ہوئے اپنے راستے پر چلتا ہوا یہ مسٹر لیونارڈمیڈ تھا…
اب تک کہاں چھپے تھے بھائی
لندن میٹرو پولیس کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پڑھنے کے بعد لگا گویا ہماری پولیس اور تھانہ کلچر کی بات ہو رہی ہے، جو آج تک انڈین پولیس ایکٹ اٹھارہ سو اکسٹھ کے تابع ہے۔ پانچ روز قبل لندن میٹروپولیٹن پولیس کے بارے میں ایک چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی، تو…
آڈیو لیکس: فون ریکارڈنگ کس قانون کے تحت ہے؟
فون کال کو ٹیپ کرنا یا اس کی ریکارڈنگ قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے، جو ایک نہایت ہی سنجیدہ جرم ہے شدت پسندوں کے فون ریکارڈ کرنا الگ بات ہے لیکن اگر سیاستدانوں، ججوں اور دیگر حکومتی عہدیداران کے فون ریکارڈ کیے جائیں تو یہ ایک ایسا معاملہ…
افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے ویران پڑے محلات
ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں دہائیوں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا ہےاور…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…